شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت

این ایل سی پی آر/این ای ایس آئی ڈی اسکیم کے تحت منصوبے

Posted On: 14 DEC 2023 4:10PM by PIB Delhi

سال 2018  سے تمام شمال مشرقی ریاستوں کے لیے نارتھ ایسٹ اسپیشل انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ اسکیم(این ای ایس آئی ڈی ایس) کے تحت 6180.23 کروڑ روپے کے کل 181 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 956.77 کروڑ روپے کے 25 پروجیکٹ مکمل ہوچکے ہیں اور بقیہ پروجیکٹس عمل درآمد کے مختلف مراحل میں ہیں اور ان پر ر کام جاری ہے۔ این ایل سی پی آر اسکیم کے حوالے سے، 15.12.2017 کے بعد کسی پروجیکٹ کی منظوری نہیں دی گئی تھی کیونکہ این ایل سی پی آر اسکیم کو این ای ایس آئی ڈی ایس میں دوبارہ تشکیل دیا گیا تھا اور این ایل سی پی آر اسکیم کے تحت منظور شدہ تمام پروجیکٹس کو این ای ایس آئی ڈی ایس کے تحت شامل کیا گیا تھا۔ ریاست وار تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(روپے کروڑ میں)

 

این ای ایس آئی ڈی ایس اسکیم کے تحت منظور شدہ منصوبوں کی تفصیلات 10.12.2023 تک

 

این ای ایس آئی ڈی( ایس روڈ)

 ( این ای ایس آئی ڈی ایس سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے علاوہ)

 

 

ریاست

منظور شدہ منصوبوں کی کل تعداد

کل منظور شدہ لاگت

منظور شدہ منصوبوں کی کل تعداد

کل منظور شدہ

 

اروناچل پردیش

21

574.09

13

283.47

 

آسام

17

906.91

25

696.56

 

منی پور

6

349.25

15

291.15

 

میگھالیہ

8

501.50

9

289.94

 

میزورم

8

184.06

13

284.76

 

ناگالینڈ

13

759.16

8

118.88

 

سکم

7

232.31

4

56.38

 

تریپورہ

6

299.62

8

218.23

 

کل:

86

3806.90

95

2239.37

               

 

این ایل سی پی آر/این ای ایس آئی ڈی اسکیموں کے تحت فنڈز کو دوسرے مقاصد کے لیے منتقل کرنے کی کوئی مثال نہیں ہے۔ اسکیم کے تحت فنڈز نامزد ہیڈز کے تحت مختص کیے جاتے ہیں، جو صرف این ایل سی پی آر/این ای ایس آئی ڈی) اسکیم کے نفاذ کے مخصوص مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

یہ اطلاع شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت جناب بی ایل ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*******

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-2412



(Release ID: 1986517) Visitor Counter : 41


Read this release in: English , Manipuri