شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے میں ہوائی رابطہ

Posted On: 14 DEC 2023 4:10PM by PIB Delhi

سکم اور اروناچل پردیش کی ریاستیں 2014 سے ہوائی خدمات کے ذریعے جڑی ہوئی ہیں۔ تمام آٹھ شمال مشرقی ریاستوں کے پاس  اب ہوائی رابطہ ہے۔

اڑان اسکیم کے تحت، شمال مشرقی ریاستوں میں آر سی ایس پروازوں کی ترقی اور آپریشن کے لیے 36 ہوائی اڈوں/ہیلی پورٹس/واٹر ایروڈروم کی نشاندہی کی گئی ہے، اور اب تک 68 آر سی ایس روٹس پہلے ہی  سے فعال کردیئے گئے ہیں۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران شمال مشرقی خطے میں ہوائی ٹریفک کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

 

2020-21 سے 23-2022 تک  شمال مشرقی ریاستوں میں کل ہوائی جہاز کی نقل و حرکت

ایئرپورٹ

ریاست

2020-21

2021-22

2022-23

ڈبروگڑھ

آسام

3766

5394

7382

گواہاٹی

آسام

23442

33572

45909

جورہٹ

آسام

516

728

1253

لکھیم پور (لیلاباری)

آسام

618

1000

1220

روپاسی

آسام

0

742

1076

سلچر

آسام

2465

3417

3731

 

تیج پور

آسام

296

416

712

ہولنگی

اروناچل پردیش

0

0

476

پاسی گھاٹ

اروناچل پردیش

120

458

777

تیزو

اروناچل پردیش

4

274

928

زیرو

اروناچل پردیش

0

0

40

امپھال

منی پور

5681

8811

12098

باراپانی (شیلونگ)

میگھالیہ

146

1816

3198

ایزوال (لنگپوئی)

میزورم

1206

2307

4038

دیماپور

ناگالینڈ

2529

4848

5415

پکیونگ

سکم

194

754

324

اگرتلہ

تریپورہ

5063

8272

12203

 

یہ اطلاع شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت جناب بی ایل ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

 

************

ش ح۔ا ک۔ف ر

 (U: 2398)

 


(Release ID: 1986331) Visitor Counter : 87


Read this release in: English , Hindi , Manipuri