قانون اور انصاف کی وزارت
پرو بونو لیگل سروس پروگرام
Posted On:
13 DEC 2023 3:21PM by PIB Delhi
پرو بونو لیگل سروسز پروگرام کے تحت، 10629 وکلاء نے 24 ریاستی بار کونسلوں میں براہ راست رجسٹریشن کرایا ہے، 89 لاءا سکولوں نے پرو بونو کلب اسکیم میں شمولیت اختیار کی ہے اور 22 ہائی کورٹس نے پرو بونو پینلز بنائے ہیں جن میں 30 نومبر 2023 تک 1354 وکلاء نے اندراج کیا ہے۔
555555555555555
*****
U.No.2351
(ش ح – م م - ر ا)
(Release ID: 1986035)
Visitor Counter : 55