جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
روف ٹاپ سولر کے لیے قومی پورٹل پر شکایات کے ازالے کا نظام
Posted On:
12 DEC 2023 7:11PM by PIB Delhi
نئی و قابل احیاء توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر نے بتایا ہے کہ روف ٹاپ سولر کے لیے قومی پورٹل پر صارفین کے لیے درخواست/ دعوؤں میں کوئی بھی تبدیلی / ترمیم کرنے کے لیے درخواست کے مختلف مراحل میں گذارشات کے لیے گنجائش رکھی گئی ہے۔ پورٹل پر اب تک 15942 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جن میں سے 15053 درخواستوں کا نپٹارہ ہو چکا ہے۔
یہ اطلاع نئی و قابل احیاء توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ کے ذریعہ آج یعنی 12 دسمبر 2023 کو ایک سوال کے تحریری جواب میں دی گئی۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2286
(Release ID: 1985682)
Visitor Counter : 72