شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان کی خردہ افراط زر اکتوبر 2023 میں 5.55 فیصد


ماہ نومبر 2023 کے لئے دیہی ، شہری اور مشترکہ صارفین کی قیمتوں کا عدد اشاریہ(بنیاد2012=10پر)

Posted On: 12 DEC 2023 5:30PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کےقومی شماریاتی دفتر (این ایس او)نے ماہ اکتوبر 2023 کے لیےبنیاد2012=10پر کل ہند صارفین کی قیمتوں کا عدد اشاریہ( سی پی آئی)اور اسی کے مطابق دیہی(آر) شہری(یو) اور مشترکہ (سی) کے لیےصارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ(سی ایف پی آئی)(عارضی )جاری کیا ہے۔کل ہند اور تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے لیے ذیلی گروپوں اور گروپوں کے واسطے سی پی آئی بھی جاری کیا گیا ہے۔

قیمتوں کا ڈیٹا منتخب 1114 شہری بازاروں اور 1181 دیہاتوں سے اکٹھاکیا جاتا ہے،جس میں تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔این ایس او کے فیلڈ آپریشنز ڈویژن کے فیلڈ عملے کے ذریعے ہفتہ وار روسٹر پر ذاتی دوروں کے ذریعے یہ اعدادو شمار جمع کئے گئے ہیں۔ماہ نومبر 2023 کے دوران این ایس او نے 99.99فیصد دیہاتوں اور 98.6فیصد شہری بازاروں سے قیمتیں اکٹھی کیں، جبکہ مارکیٹ کے حساب سے قیمتیں دیہات کے لیے90.0فیصد اور شہر کے لیے 92.2فیصدتھیں۔

عمومی اشاریہ جات اورسی ایف پی آئی کی بنیاد پرکل ہند افراط زر کی شرح (پوائنٹ ٹو پوائنٹ کی بنیاد پر،یعنی موجودہ مہینہ پچھلے سال کے اسی مہینے، یعنی نومبر 2023 کاا نومبر 2022 کا موازنہ کرتے ہوئے) درج ذیل ہیں:

سی پی آئی(جنرل)اورسی ایف پی آئی کی بنیاد پر کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد):نومبر 2022 کے مقابلے نومبر  2023

 

 

نومبر 2023(عارضی)

اکتوبر 2023(حتمی)

نومبر2022

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

افراط زر

سی پی آئی(جنرل)

5.85

5.26

5.55

5.12

4.62

4.87

6.09

5.68

5.88

سی ایف پی آئی

8.38

9.28

8.70

6.63

6.63

6.61

5.22

3.69

4.67

عدد اشاریہ

سی پی آئی(جنرل)

188.2

184.2

186.3

187.0

183.4

185.3

177.8

175.0

176.5

سی ایف پی آئی

190.1

196.7

192.4

188.1

194.7

190.4

175.4

180.0

177.0

 

جنرل اعدادو شمار  اورسی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل ہیں:

اکتوبر 2023 کے مقابلے میں نومبر 2023 میں کل ہند سی پی آئی (جنرل)اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں(فیصد)

 

عدد اشاریہ

نومبر 2023 (عارضی)

اکتوبر 2023(حتمی)

ماہانہ تبدیلیاں(فیصد)

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی(جنرل)

188.2

184.2

186.3

187.0

183.4

185.3

0.64

0.44

0.54

سی ایف پی آئی

190.1

196.7

192.4

188.1

194.7

190.4

1.06

1.03

1.05

نوٹ:نومبر 2023 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

    دسمبر 2023 سی پی آئی کے لیے ریلیز کی اگلی تاریخ 12 جنوری 2024(جمعہ)ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم ویب سائٹ www.mospi.gov.in دیکھیں

ضمیمہ کی فہرست

ضمیمہ

عنوان

I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے اکتوبر 2023 (حتمی)اور نومبر 2023 (عارضی) کے لیے آل انڈیا جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبر

II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے نومبر 2023 کے واسطے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد کے لیے کل ہند افراط زر کی شرح(فیصد)

III

اکتوبر2023 (حتمی)اور نومبر 2023 (عارضی) کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے واسطے ریاستوں کے جنرل سی پی آئی

IV

نومبر2023 (عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے واسطے بڑی ریاستوں کی سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

ضمیمہ-I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے اکتوبر 2023(حتمی)اور نومبر 2023(عارضی) کے واسطے کل ہند جنرل،گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد

(بنیاد:2012=100)

 

گروپ کوڈ

ذیلی-گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

وزن

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

183.0

184.8

6.59

182.7

184.2

9.67

182.9

184.6

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

215.1

210.9

2.73

222.9

219.5

3.61

217.8

213.9

 

1.1.03

انڈہ

0.49

185.2

190.4

0.36

189.3

194.7

0.43

186.8

192.1

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

181.8

182.2

5.33

182.2

182.3

6.61

181.9

182.2

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

163.1

162.7

2.81

157.0

156.7

3.56

160.9

160.5

 

1.1.06

پھل

2.88

174.9

174.6

2.90

183.8

182.6

2.89

179.1

178.3

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

190.5

199.9

4.41

234.1

245.9

6.04

205.3

215.5

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

199.8

202.9

1.73

205.7

209.2

2.38

201.8

205.0

 

1.1.09

شوگر اور کنفیکشنری

1.70

128.1

129.7

0.97

129.7

131.0

1.36

128.6

130.1

 

1.1.10

مصالحہ

3.11

248.7

249.8

1.79

238.6

239.8

2.50

245.3

246.5

 

1.2.11

غیر-الکوحل مشروبات

1.37

181.1

181.8

1.13

168.6

169.0

1.26

175.9

176.5

 

1.1.12

تیار کھانا، نمکین، مٹھائی وغیرہ

5.56

193.5

193.7

5.54

201.4

201.9

5.55

197.2

197.5

1

 

کھانا اورمشروبات

54.18

188.5

190.2

36.29

194.9

196.7

45.86

190.9

192.6

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

3.26

202.5

202.9

1.36

207.8

208.4

2.38

203.9

204.4

 

3.1.01

لباس

6.32

193.8

194.4

4.72

184.2

184.5

5.58

190.0

190.5

 

3.1.02

جوتے

1.04

189.5

189.8

0.85

170.6

171.0

0.95

181.6

182.0

3

 

کپڑے اور جوتے

7.36

193.2

193.7

5.57

182.1

182.4

6.53

188.8

189.2

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

177.7

177.9

10.07

177.7

177.9

5

 

ایندھن اور روشنی

7.94

182.3

182.4

5.58

175.7

175.8

6.84

179.8

179.9

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

181.7

182.1

3.87

171.9

172.3

3.80

177.1

177.5

 

6.1.02

صحت

6.83

191.4

191.9

4.81

185.5

186.2

5.89

189.2

189.7

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

171.4

171.7

9.73

161.4

161.6

8.59

166.1

166.4

 

6.1.04

تفریح اور کھیل تماشے

1.37

176.3

176.4

2.04

171.7

171.8

1.68

173.7

173.8

 

6.1.05

تعلیم

3.46

184.8

185.1

5.62

180.4

180.5

4.46

182.2

182.4

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

4.25

185.2

186.7

3.47

186.2

188.0

3.89

185.6

187.2

6

 

متفرق

27.26

181.9

182.5

29.53

174.0

174.4

28.32

178.1

178.6

عمومی عدد اشاریہ(تمام گروپ)

100.00

185.8

100.00

187.0

188.2

100.00

183.4

184.2

100.00

صارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی)

47.25

186.1

47.25

188.1

190.1

29.62

194.7

196.7

39.06

 

  1. سی ایف پی آئی:’خوراک اور مشروبات گروپ‘میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے سی ایف پی آئی’ غیر –الکحل مشروبات‘ اور ’تیار کھانے ، نمکین ، مٹھائیوں وغیرہ کو چھوڑ کر 10 ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔
  2. سی پی آئی(دیہی)ہاؤسنگ کے لیے تیا رکی گئی ہے۔

ضمیمہ- II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے نومبر  2023 کے واسطے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد کے لیے کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح(فیصد)

(بنیاد:2012=100)

 

(Base: 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی-گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

نومبر  2023 عدد اشاریہ(حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

166.9

184.8

10.72

168.4

184.2

9.38

167.4

184.6

10.27

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

207.2

210.9

1.79

213.4

219.5

2.86

209.4

213.9

2.15

 

1.1.03

انڈہ

180.2

190.4

5.66

183.2

194.7

6.28

181.4

192.1

5.90

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

172.3

182.2

5.75

172.3

182.3

5.80

172.3

182.2

5.75

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

194.0

162.7

-16.13

180.0

156.7

-12.94

188.9

160.5

-15.03

 

1.1.06

پھل

159.1

174.6

9.74

162.6

182.6

12.30

160.7

178.3

10.95

 

1.1.07

سبزیاں

171.6

199.9

16.49

205.5

245.9

19.66

183.1

215.5

17.70

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

170.2

202.9

19.21

171.0

209.2

22.34

170.5

205.0

20.23

 

1.1.09

شوگر اور کنفیکشنری

121.5

129.7

6.75

123.4

131.0

6.16

122.1

130.1

6.55

 

1.1.10

مصالحہ

204.8

249.8

21.97

198.8

239.8

20.62

202.8

246.5

21.55

 

1.2.11

غیر الکوحل مشروبات

176.4

181.8

3.06

162.1

169.0

4.26

170.4

176.5

3.58

 

1.1.12

تیار کھانا، نمکین، مٹھائی وغیرہ

186.9

193.7

3.64

192.4

201.9

4.94

189.5

197.5

4.22

1

 

کھانا اورمشروبات

176.6

190.2

7.70

181.3

196.7

8.49

178.3

192.6

8.02

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

195.5

202.9

3.79

200.6

208.4

3.89

196.9

204.4

3.81

 

3.1.01

لباس

187.2

194.4

3.85

176.7

184.5

4.41

183.1

190.5

4.04

 

3.1.02

جوتے

185.2

189.8

2.48

163.5

171.0

4.59

176.2

182.0

3.29

3

 

کپڑے اور جوتے

186.9

193.7

3.64

174.7

182.4

4.41

182.1

189.2

3.90

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

171.8

177.9

3.55

171.8

177.9

3.55

5

 

ایندھن اور روشنی

181.9

182.4

0.27

180.3

175.8

-2.50

181.3

179.9

-0.77

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

175.5

182.1

3.76

166.9

172.3

3.24

171.4

177.5

3.56

 

6.1.02

صحت

182.3

191.9

5.27

175.8

186.2

5.92

179.8

189.7

5.51

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

167.5

171.7

2.51

158.9

161.6

1.70

163.0

166.4

2.09

 

6.1.04

تفریح اور کھیل تماشے

170.8

176.4

3.28

166.7

171.8

3.06

168.5

173.8

3.15

 

6.1.05

تعلیم

176.9

185.1

4.64

171.5

180.5

5.25

173.7

182.4

5.01

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

173.4

186.7

7.67

173.8

188.0

8.17

173.6

187.2

7.83

6

 

اناج اور مصنوعات

174.6

182.5

4.52

167.4

174.4

4.18

171.1

178.6

4.38

عمومی عدد اشاریہ(تمام گروپ)

177.8

188.2

5.85

175.0

184.2

5.26

176.5

186.3

5.55

صارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ

175.4

190.1

8.38

180.0

196.7

9.28

177.0

192.4

8.70

 

نوٹ:

  1. سی پی آئی (دیہی)مکانات کے لیے تیارہ نہیں کی گئی ہے۔

III ضمیمہ-

اکتوبر 2023 (حتمی)اور نومبر 2023(عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے واسطے ریاستوں کے لیے جنرل سی پی آئی

(بنیاد:2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست  اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

وزن

اکتوبر   2023 عدد اشاریہ (حتمی)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

اکتوبر  2023 عدد اشاریہ (حتمی)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

اکتوبر  2023 عدد اشاریہ (حتمی)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

189.2

190.8

3.64

190.5

191.7

4.58

189.7

191.1

2

اروناچل پردیش

0.14

190.3

188.7

0.06

--

--

0.10

190.3

188.7

3

آسام

2.63

189.5

190.0

0.79

186.7

187.7

1.77

188.9

189.5

4

بہار

8.21

183.0

183.3

1.62

188.9

189.3

5.14

183.9

184.2

5

چھتیس گڑھ

1.68

177.3

178.2

1.22

175.2

176.4

1.46

176.5

177.5

6

دہلی

0.28

169.4

170.1

5.64

169.4

169.8

2.77

169.4

169.8

7

گوا

0.14

172.9

173.9

0.25

173.8

174.5

0.19

173.5

174.3

8

گجرات

4.54

183.5

184.3

6.82

174.4

174.6

5.60

178.3

178.8

9

ہریانہ

3.30

188.6

189.5

3.35

177.3

178.2

3.32

183.3

184.2

10

ہماچل پردیش

1.03

173.7

174.5

0.26

179.1

179.2

0.67

174.7

175.4

11

جھارکھنڈ

1.96

184.1

184.5

1.39

185.2

185.8

1.69

184.5

185.0

12

کرناٹک

5.09

187.8

190.0

6.81

191.2

192.2

5.89

189.6

191.2

13

کیرالہ

5.50

189.1

190.1

3.46

188.1

189.4

4.55

188.7

189.9

14

مدھیہ پردیش

4.93

183.4

185.5

3.97

187.2

189.0

4.48

185.0

186.9

15

مہاراشٹر

8.25

187.5

189.2

18.86

179.4

179.9

13.18

182.1

183.0

16

منی پور

0.23

212.7

215.0

0.12

179.8

181.8

0.18

202.3

204.5

17

میگھالیہ

0.28

172.2

171.8

0.15

177.9

177.1

0.22

174.0

173.4

18

میزورم

0.07

200.3

201.9

0.13

175.1

174.4

0.10

184.9

185.1

19

ناگالینڈ

0.14

191.1

191.9

0.12

178.5

178.8

0.13

185.7

186.3

20

اوڈیشہ

2.93

189.6

190.8

1.31

182.9

182.9

2.18

187.7

188.6

21

پنجاب

3.31

181.0

182.2

3.09

173.9

175.7

3.21

177.8

179.3

22

راجستھان

6.63

184.1

185.7

4.23

182.8

184.0

5.51

183.6

185.1

23

سکم

0.06

197.2

197.7

0.03

185.1

184.7

0.05

193.3

193.5

24

تمل ناڈو

5.55

190.6

193.0

9.20

189.3

191.4

7.25

189.8

192.1

25

تلنگانہ

3.16

199.8

200.8

4.41

193.5

195.5

3.74

196.3

197.9

26

تریپورہ

0.35

207.5

206.5

0.14

196.8

197.3

0.25

204.7

204.1

27

اتر پردیش

14.83

185.0

186.7

9.54

184.5

185.0

12.37

184.8

186.1

28

اتراکھنڈ

1.06

180.1

181.9

0.73

184.2

186.2

0.91

181.6

183.5

29

مغربی بنگال

6.99

195.0

193.3

7.20

189.5

188.9

7.09

192.4

191.2

30

انڈمان اور نکوبار جزائر

0.05

195.1

198.5

0.07

183.9

187.2

0.06

189.4

192.8

31

چنڈی گڑھ

0.02

185.1

184.4

0.34

171.7

172.0

0.17

172.5

172.7

32

دادرہ اور نگر حویلی

0.02

171.8

172.6

0.04

180.9

181.8

0.03

177.9

178.7

33

دمن اور دیو

0.02

186.6

187.9

0.02

180.3

180.6

0.02

184.0

184.8

34

جموں و کشمیر*

1.14

192.8

193.9

0.72

192.1

193.3

0.94

192.6

193.7

35

لکشدیپ

0.01

196.0

194.6

0.01

180.7

176.4

0.01

188.2

185.3

36

پڈوچیری

0.08

193.6

196.1

0.27

187.8

189.2

0.17

189.3

191.0

کل ہند

100.00

187.0

188.2

100.00

183.4

184.2

100.00

185.3

186.3

نوٹ:

  1. عدد اشاریہ اور قیمتوں کی حصولی مختص پروگرام کے 80فیصد سے کم رہی ہے ، اس لیے عدد اشاریہ تیار نہیں کیا گیا ہے۔
  2. *اس سطر کے اعدادو شمار جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام خطے(سابقہ ریاست جموں و کشمیر) کی قیمتوں اور اوزان سے تعلق رکھتے ہیں۔

ضمیمہ-IV

نومبر 2023 (عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے واسطے بڑی ریاستوں کی سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

(بنیاد:2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست  اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

نومبر  2022 عدد اشاریہ(حتمی)

نومبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

نومبر  2022 عدد اشاریہ(حتمی)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

نومبر  2022 عدد اشاریہ(حتمی)

نومبر  2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

180.4

190.8

5.76

182.8

191.7

4.87

181.3

191.1

5.41

2

آسام

181.0

190.0

4.97

177.0

187.7

6.05

180.2

189.5

5.16

3

بہار

172.8

183.3

6.08

178.6

189.3

5.99

173.6

184.2

6.11

4

چھتیس گڑھ

173.0

178.2

3.01

168.8

176.4

4.50

171.4

177.5

3.56

5

دہلی

166.6

170.1

2.10

164.6

169.8

3.16

164.7

169.8

3.10

6

گجرات

172.9

184.3

6.59

164.6

174.6

6.08

168.2

178.8

6.30

7

ہریانہ

175.0

189.5

8.29

169.7

178.2

5.01

172.5

184.2

6.78

8

ہماچل پردیش

165.6

174.5

5.37

172.4

179.2

3.94

166.8

175.4

5.16

9

جھارکھنڈ

174.2

184.5

5.91

178.3

185.8

4.21

175.8

185.0

5.23

10

کرناٹک

176.2

190.0

7.83

182.3

192.2

5.43

179.5

191.2

6.52

11

کیرالہ

181.8

190.1

4.57

180.0

189.4

5.22

181.2

189.9

4.80

12

مدھیہ پردیش

177.5

185.5

4.51

179.3

189.0

5.41

178.2

186.9

4.88

13

مہاراشٹر

179.2

189.2

5.58

170.7

179.9

5.39

173.5

183.0

5.48

14

اوڈیشہ

177.4

190.8

7.55

169.4

182.9

7.97

175.2

188.6

7.65

15

پنجاب

172.1

182.2

5.87

163.6

175.7

7.40

168.3

179.3

6.54

16

راجستھان

173.8

185.7

6.85

171.6

184.0

7.23

173.0

185.1

6.99

17

تمل ناڈو

183.4

193.0

5.23

182.8

191.4

4.70

183.0

192.1

4.97

18

تلنگانہ

189.0

200.8

6.24

183.4

195.5

6.60

185.9

197.9

6.46

19

اتر پردیش

176.6

186.7

5.72

175.9

185.0

5.17

176.3

186.1

5.56

20

اتراکھنڈ

173.0

181.9

5.14

176.1

186.2

5.74

174.2

183.5

5.34

21

مغربی بنگال

184.1

193.3

5.00

181.1

188.9

4.31

182.7

191.2

4.65

22

جموں و کشمیر*

186.7

193.9

3.86

186.3

193.3

3.76

186.6

193.7

3.80

 کل ہند

177.8

188.2

5.85

175.0

184.2

5.26

176.5

186.3

5.55

نوٹ:

  1. *اس سطر کے اعدادو شمار جموں و کشمیر اور لداخ کےمشترکہ مرکز کے زیر انتظام خطے(سابقہ ریاست جموں و کشمیر) کی قیمتوں اور اوزان سے تعلق رکھتے ہیں۔
  2. @   آبادی کی مردم شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والے ریاستیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔م ع۔ن ا۔

U- 2259



(Release ID: 1985588) Visitor Counter : 73


Read this release in: English , Hindi , Marathi