وزارات ثقافت
پرانے مندروں اورمٹھوں کی بحالی
Posted On:
11 DEC 2023 4:19PM by PIB Delhi
ملک میں ہندوستان کے آثارقدیمہ (اے ایس آئی ) کی دیکھ بھال کے تحت 3697 قدیم یادگاریں اور آثار قدیمہ کے مقامات اور قومی اہمیت کی حامل باقیات ہیں۔ قدیم مندروں اورمٹھوں سمیت ان یادگاروں اور مقامات کا تحفظ اور بحالی ایک باقاعدہ عمل ہے اور اسے وسائل کی ضرورت اور دستیابی کے مطابق کیاجاتا ہے۔
(i) رام نگر، کاروی میں پجاری گھر، (ii) پتھر کے مندر، کاروی میں گنیش باغ اور (iii) چترکوٹ ضلع کے کاروی میں ٹینک کے بیچ میں مندر کے تحفظ کا کام اے ایس آئی نے کیا ہے۔
وزارت سیاحت نے پائیدار اور ذمہ دار سیاحتی مقامات کوفروغ دینے کے مقصد سے سودیش درشن 2.0 (ایس ڈی 2.0) کے نام سے ایک اسکیم شروع کی ہے۔ ایس ڈی 2.0 اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، ریاستی حکومتیں/مرکز کے زیرانتظام علاقے ریاستی نقطہ نظر سے متعلق منصوبہ تیار کرتی ہیں، جس میں سیاحت کے بڑے پرکشش مقامات، چڑھاوا، کنیکٹیویٹی، موجودہ سیاحتی ماحولیاتی نظام ، ریاستی تعاون وغیرہ کی بنیاد پر سیاحت کے امکانات کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اسی کے مطابق، وزارت سیاحت متعلقہ ریاستی حکومت/ مرکز کے زیرانتظام علاقے انتظامیہ کے ساتھ مشاورت سے ترقی کے لیے مقامات کا انتخاب کرتی ہے۔ وزارت سیاحت نے اس اسکیم کے تحت ترقی کے لیے ملک میں 55 مقامات کو نوٹیفائی کیا ہے، جن کی فہرست ضمیمہ-1 میں منسلک ہے۔
ضمیمہ -1
ضمیمہ 11دسمبر 2023کے لئے لوک سبھا کے غیرستارہ سوال نمبر 1349کے حصہ (سی )اینڈ (ڈی) کے جواب کے حوالے سے ہے ۔
سودیش درشن 2.0کے تحت نوٹیفائی کئے گئے مقامات کی تفصیلات ؛
نمبرشمار
|
ریاست /مرکزکے زیرانتظام علاقے
|
مقامات کے نام
|
مقامات کی تعداد
|
1.
|
آندھراپردیش
|
گانڈی کوٹہ ، ارکو-لمباسنگی
|
2
|
2.
|
اروناچل پردیش
|
ناکو میچکو
|
2
|
3.
|
آسام
|
جورہاٹ کوکراجھار
|
2
|
4.
|
بہار
|
گیا، نالندہ
|
2
|
5.
|
چھتیس گڑھ
|
بلاسپور، جگدل پور
|
2
|
6.
|
گوا
|
پورورم ، کولوا
|
2
|
7.
|
گجرات
|
دھولاویرا، دوارکا
|
2
|
8.
|
ہریانہ
|
پنچ کولہ،(مورنی )
|
1
|
9.
|
ہماچل پردیش
|
پونگ ڈام
|
1
|
10.
|
جموں وکشمیر
|
بشولی
|
1
|
11.
|
جھارکھنڈ
|
چانڈل
|
1
|
12.
|
کرناٹک
|
ہمپی ، میسورو
|
2
|
13.
|
کیرالہ
|
کماراکوزی کوڈ(بی پورے)
|
2
|
14.
|
مدھیہ پردیش
|
گوالیار، چترکوٹ
|
2
|
15.
|
مہاراشٹر
|
سندھودرگ
|
1
|
16.
|
منی پور
|
موئیرنگ (بشنوپور)
|
1
|
17.
|
میگھالیہ
|
شیلانگ ، سوہرا
|
2
|
18.
|
میزورم
|
آئزول ،چمپئی
|
2
|
19.
|
ناگالینڈ
|
نیولینڈ ، چومک کیڈیما
|
2
|
20.
|
اڈیشہ
|
کوراپٹ
|
1
|
21.
|
پنجاب
|
امرتسر، کپورتھلہ
|
2
|
22.
|
راجستھان
|
بندی (کیشورائے پٹن ) جودھپور
|
2
|
23.
|
سکم
|
گینگ ٹوک ، گیالشنگ
|
2
|
24.
|
تمل ناڈو
|
ملاپورم ، دی نیل گریس
|
2
|
25.
|
تلنگانہ
|
بھونگیر، اننتھاگیری
|
2
|
26.
|
تریپورہ
|
اگرتلہ ، اوناکوٹی
|
2
|
27.
|
اترپردیش
|
پریاگ راج ، نائی میشارانیہ
|
2
|
28.
|
اتراکھنڈ
|
پتھوراگڑھ ، چمپاوت
|
2
|
29.
|
چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
30.
|
لکشدیپ
|
لکشدیپ
|
1
|
31.
|
پڈوچیری
|
پڈوچیری ، کریاکال
|
2
|
32.
|
لداخ
|
لیہہ ، کرگل
|
2
|
|
|
میزان
|
55
|
یہ اطلاع آج لوک سبھا میں ثقافت ، سیاحت اورشمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیرجناب جی کشن ریڈی نے دی ہے ۔
*********
(ش ح۔ف ا ۔ع آ)
U.NO.2228
(Release ID: 1985317)