سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

درج فہرست ذاتوں کے لیے ترقیاتی لائحہ عمل

Posted On: 06 DEC 2023 5:46PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ شیڈیولڈ کاسٹ سب پلان (ایس سی ایس پی) کے تحت مختص کی گئی، خرچ کی گئی، غیر خرچ شدہ اور ختم ہونے والی رقم، جسے اب ڈیولپمنٹ ایکشن پلان فار شیڈیولڈ کاسٹ (ڈی اے پ ایس سی) کے نام سے جانا جاتا ہے، پچھلے پانچ مالی سالوں کے دوران ذیل میں دیا گیا ہے:

ضمیمہ

 

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سال 2020-21 میں، سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت، جسے درج فہرست ذاتوں کے ذیلی منصوبہ (ایس سی ایس پی)/ درج فہرست ذاتوں کے لیے ترقیاتی ایکشن پلان (ڈی اے پی ایس سی) کی نگرانی کا کام سونپا گیا ہے۔ نیتی آیوگ کی طرف سے سال 2017 سے تیار کردہ مجموعی فریم ورک نے تجویز کیا کہ 2020-21 میں چند وزارتوں/ محکموں کے ذریعے 950 کروڑ روپے تک کے غیر خرچ شدہ فنڈز کو ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر نوڈل وزارت کو دوبارہ مختص کیا جا سکتا ہے اور اس کے مطابق محکمہ سے درخواست کی گئی۔ پائلٹ پروجیکٹ کو اپنی "اصولی منظوری" دینے کے لیے اخراجات (ڈی او ای ) ایس سی کی فلاح و بہبود کے لیے 950 کروڑ روپئے ڈی او ای نے اس کے لیے اپنی ’’اصولی منظوری‘‘دے دی۔ بعد ازاں ڈی او ای نے پردھان منتری انوسوچیت جاتی ابھیودے یوجنا (پی ایم ۔ اجے) میں اضافی کے طور پر 950 کروڑ روپے کی غیر خرچ شدہ رقم نوڈل وزارت یعنی سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کو مختص کرنے پر اتفاق کیا۔

 

******

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1931


(Release ID: 1983335) Visitor Counter : 64


Read this release in: English , Hindi