امور داخلہ کی وزارت
قومی خودکار فنگر پرنٹ شناختی نظام (این اے ایف آئی ایس)
Posted On:
06 DEC 2023 4:10PM by PIB Delhi
قومی خودکار فنگر پرنٹ شناختی نظام (این اے ایف آئی ایس) کو ملک بھر میں 1022 مقامات پر قائم کیا گیا ہے (30 نومبر 2023 تک): -
- اضلاع/ پولیس کے دیگر یونٹس: 840
- کمشنریٹ: 74
- مرکزی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں: 70
- سنٹرل فنگر پرنٹ بیورو: 2
- ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے فنگر پرنٹ بیورو: 36
این اے ایف آئی ایس ایپلیکیشن تک محفوظ رسائی کو یقینی بنانے کے لیے وی پی این آئی ڈی بنائے گئے ہیں اور تمام ریاستوں/ یو ٹی کے ساتھ ان کا اشتراک کیا گیا ہے۔
داخلہ امور کے وزیر مملکت اجے کمار مشرا نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات کہی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
06-12-2023
U: 1921
(Release ID: 1983308)
Visitor Counter : 86