وزارات ثقافت
قدیم محفوظ یادگاروں کی ڈیجیٹل نقشہ سازی
प्रविष्टि तिथि:
04 DEC 2023 3:27PM by PIB Delhi
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے بھاسکراچاریہ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس ایپلی کیشنز اینڈ جیو انفارمیٹکس (بی آئی ایس اے جی) کے ساتھ تکنیکی تعاون سے ستمبر 2023 میں ایک موبائل ایپلی کیشن ’انڈین ہیریٹیج‘ لانچ کی ہے جس میں متنی مواد کے ساتھ محفوظ یادگاروں / علاقوں کے بارے میں معلومات شامل ہیں اور انٹرایکٹو ڈیجیٹل نقشے شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں اے ایس آئی کے ساتھ 143ٹکٹ والی یادگاریں شامل ہیں۔
یہ جانکاری شمال مشرقی خطہ کی ثقافت، سیاحت اور ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں دی۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 1765
(रिलीज़ आईडी: 1982500)
आगंतुक पटल : 79