وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

فنکاروں کو گرانٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 DEC 2023 3:29PM by PIB Delhi

ثقافت، سیاحت اور  شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں یہ اطلاع دی کہ وزارت ثقافت ملک بھر میں ‘مالی امداد برائے گرو ششیہ پرمپارہ (ریپرٹری گرانٹ)’ کے فروغ کے لیے کے نام سے ایک مالیاتی گرانٹ اسکیم نافذ کرتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ڈرامائی / تھیٹر گروپس، موسیقی ، بچوں کے تھیٹر، ڈانس گروپس وغیرہ کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے جو فنون لطیفہ کی تمام انواع جیسے موسیقی، رقص، تھیٹر، لوک آرٹ وغیرہ میں مصروف ہیں اور فنکاروں/ششیہ اپنے متعلقہ گرو کی طرف سے باقاعدہ بنیادوں پر گرو – ششیہ پرمپرا کے مطابق تربیت فراہم کرتے ہیں۔  اسکیم کے مطابق، فنکاروں کی عمر کے لحاظ سے ہر گرو/استاد کے لیے 15,000 روپے ماہانہ اور ہر ششیہ/آرٹسٹ کے لیے @ 2,000 سے 10,000 ماہانہ مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ ریاست کے لحاظ سے، سالانہ بنیاد پر تنظیموں کی ریپرٹری گرانٹ اور تقسیم کی گئی رقم کے ساتھ ساتھ پچھلے تین سالوں کے دوران ان تنظیموں کے ذریعے معاون فنکاروں کی تعداد کو ضمیمہ - I میں دیا گیا ہے۔

گرانٹس کے لیے اہلیت کے معیار میں درج ذیل شامل ہیں:-

  1. اس اسکیم کے تحت مالی مدد حاصل کرنے والے گروپوں کے پاس مناسب تعداد اور معیار کا ذخیرہ ہونا چاہیے اور انہیں آل انڈیا کی بنیاد پر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
  2. گرانٹ شدہ تنظیموں کی تجدید کے لیے تبھی سفارش کی جائے گی جب وہ مالی سال کے دوران کم از کم دو پروڈکشنز کریں گی۔ ان دو میں سے کم از کم ایک پروڈکشن نیا پروڈکشن ہوناچاہیے، یعنی جو پہلے اسٹیج نہ کیا گیا ہو۔
  • iii. مالی امداد فراہم کرنے والی تنظیمیں اپنے آس پاس کے کسی بھی اسکول میں کم از کم دو ثقافتی سرگرمیوں (فنکشن، لیکچر، سیمینار، ورکشاپ، نمائش وغیرہ) کا لازمی طور پر اہتمام کریں گی۔ تجدید اور گرانٹ کے اجراء کے لیے اسکول کے پرنسپل سے اس سلسلے میں ایک سرٹیفکیٹ لازمی شرط ہوگا۔
  • iv. گرو-ششیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) کے فروغ کے لیے مالی اعانت کا اس مقصد کے لیے قائم کی گئی ماہر کمیٹی کے ذریعے سالانہ جائزہ لیا جائے گا۔
  1. ہر چوتھے سال کے بعد گرو-ششیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) کے فروغ کے لیے مالی امداد جاری رکھنے کے لیے جسمانی  طور پر (فزیکلی) تصدیق لازمی ہوگی۔

گرو-ششیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) کے تحت مالی امداد کی رقم میں جون 2022 سے اضافہ کیا گیا ہے۔


Annexure – i

 

Financial assistance released under this scheme in

Financial Year 2020-21

Financial Year 2021-2022

Financial Year 2022-2023

No. of organization supported

No. of Guru / Artists supported

Amount Disbursed

(Rs. In lakhs)

No. of organization supported

No. of Guru / Artists supported

Amount Disbursed

(Rs. In lakhs)

No. of organization supported

No. of Guru / Artists supported

Amount Disbursed

(Rs. In lakhs)

Andhra Pradesh

2

5

 

4.18

2

5

5.52

6

14

16.42

Arunachal Pradesh

1

5

4.80

-

0

-

-

0

-

Assam

7

58

53.4

24

200

227.10

37

308

214.54

Bihar

33

196

 

181.60

30

178

190.80

64

380

363.82

Chandigarh

1

12

14.16

1

12

14.16

5

60

49.20

Chhattisgarh

-

0

-

-

0

-

-

0

-

Delhi

54

529

439.60

63

617

535.16

98

959

793.36

Gujarat

8

64

44.96

5

40

29.16

4

32

27.84

Haryana

4

20

21.94

4

20

30.84

24

118

93.06

Himachal Pradesh

1

16

9.84

4

64

48.06

4

64

51.12

Jammu & Kashmir

9

82

 

59.58

7

63

51.48

15

136

120.84

Jharkhand

1

7

2.64

2

14

21.54

13

92

69.18

Karnataka

47

400

291.94

60

510

470.04

113

961

807.40

Kerala

9

77

90.6

9

77

81.12

37

318

264.44

Madhya Pradesh

42

345

294.12

34

279

236.58

73

600

525.48

Maharashtra

23

201

156.04

33

288

237.36

41

358

307.66

Manipur

62

445

420.52

96

688

669.78

147

1054

900.72

Mizoram

-

0

-

-

0

-

4

30

26.64

Nagaland

-

0

-

1

6

5.52

2

12

8.88

Odisha

22

126

107.08

27

154

152.16

55

314

289.20

Pondicherry

2

24

12.72

-

0

-

5

60

50.04

Punjab

3

25

24.48

5

42

37.44

6

50

43.56

Rajasthan

2

12

16.32

9

54

57.12

17

103

95.20

Sikkim

-

0

-

-

0

-

1

2

2.64

Tamil Nadu

10

63

49.54

4

25

17.28

19

119

108.60

Telangana

7

89

75.00

9

114

82.56

17

216

153.02

Tripura

1

7

6.36

1

8

7.68

1

7

6.24

Uttarakhand

6

32

20.86

5

27

23.04

16

86

80.86

Uttar Pradesh

33

199

161.57

26

157

195.32

57

344

293.97

West Bengal

139

988

916.30

112

796

821.76

333

2368

2060.80

Total

529

4027

3480.15

573

4438

4248.58

1213

9165

7810.57*

**********

ش ح۔ش ت ۔ ج

Uno-1744


(ریلیز آئی ڈی: 1982394) وزیٹر کاؤنٹر : 135
یہ ریلیز پڑھیں: Manipuri , English , Bengali