صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کیے

Posted On: 03 DEC 2023 1:55PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (3 دسمبر 2023 کو) اولین صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی پیدائش کے سالگرہ کے موقع پر  راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت نذر کیے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PResidentpic03122023GSR_6717GIT9.JPG

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1714



(Release ID: 1982081) Visitor Counter : 72