وزیراعظم کا دفتر

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کی وزیر اعظم سے ملاقات

Posted On: 02 DEC 2023 7:31PM by PIB Delhi

 اتراکھنڈ کےوزیراعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ٰ پشکر سنگھ دھامی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 1704



(Release ID: 1982001) Visitor Counter : 63