نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 3دسمبر کو رائے پور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ ہدایت اللہ نیشنل لاء  یونیورسٹی، رائے پور  کے طلبا اور فیکلٹی سے  بات چیت کریں گے

Posted On: 01 DEC 2023 3:43PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند  جناب جگدیپ  دھنکڑ 3 دسمبر 2023 کو رائے پور، چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔

ریاست کے اپنے اس پہلے دورے کے دوران جناب دھنکڑ ہدایت اللہ نیشنل لاء یونیورسٹی (ایچ این ایل یو)، رائے پور کے طلبا اور فیکلٹی ارکان سے  بات چیت کریں گے۔

اپنے پورے دن کے اس  دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ راج بھون ، چھتیس گڑھ  بھی جائیں گے۔

********

ش ح۔ا گ ۔ ج

Uno-1648


(Release ID: 1981539) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil