کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اکتوبر، 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ ( بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 30 NOV 2023 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوںکے مشترکہ انڈیکس(آئی سی آئی)  میں اکتوبر 2022 کے انڈیکس کے مقابلے اکتوبر 2023 میں 12.1 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ تمام آٹھ بنیادی صنعتوں (یعنی؛ سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد کی پیداوار قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل) نے اکتوبر 2023 میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

2. آئی سی آئی  آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

3. جولائی 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو 8.5 فیصد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اپریل تا اکتوبر 2024-2023کے دوران آئی آئی سی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.6 فیصد (عارضی) ہے۔

4. آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) اکتوبر، 2022 کے مقابلے میں اکتوبر، 2023 میں 17.1 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.2 فیصد اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) اکتوبر 2022 کے مقابلے میں اکتوبر 2023 میں 18.4 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے اکتوبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.1 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) اکتوبر، 2022 کے مقابلے میں اکتوبر، 2023 میں 1.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ .

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) میں اکتوبر، 2022 کے مقابلے اکتوبر، 2023 میں 20.3 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.9 فیصد اضافہ ہوا۔

 

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) اکتوبر، 2022 کے مقابلے میں اکتوبر، 2023 میں 5.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) میں اکتوبر 2022 کے مقابلے اکتوبر 2023 میں 9.9 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.1 فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری  مصنوعات - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) اکتوبر 2022 کے مقابلے میں اکتوبر 2023 میں 4.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر 2024-2023 کے دوران گزشتہ سال کی  اسی مدت کے مقابلے میں 4.0 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) اکتوبر، 2022 کے مقابلے اکتوبر، 2023 میں 11.0 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اکتوبر، 2024-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.5 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: اگست، 2023، ستمبر، 2023 اور اکتوبر، 2023 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریوں  کو ماخذ ایجنسیوں کے اپ ڈیٹ کردہ ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی کی جاتی ہے/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر رکھے  گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ(سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: نومبر، 2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء جمعہ 29 دسمبر، 2023 کو ہوگا۔

ضمیمہ- I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

اپریل۔ اکتوبر 22-23

140.8

77.4

72.3

128.5

123.4

168.8

162.1

189.8

142.4

اپریل۔ اکتوبر23-24*

159.2

77.3

76.0

133.6

131.6

193.2

182.0

204.7

154.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

اپریل۔ اکتوبر22-23

18.1

-1.4

0.9

8.1

10.5

6.7

8.7

9.5

8.4

اپریل۔ اکتوبر23-24*

13.1

-0.1

5.1

4.0

6.7

14.5

12.2

7.9

8.6

* عارضی۔ سال بہ سال کا  تخمینہ  پچھلے سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

 

 ضمیمہ- II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

22اکتوبر

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

نومبر22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

دسمبر22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

جنوری23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

فروری23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

مارچ 23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

 اپریل 23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

 مئی23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

 جون23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

 جولائی 23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

191.7

166.1

204.0

153.2

 اگست23*

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

191.7

181.3

220.5

157.4

 ستمبر23*

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

196.6

166.0

205.9

151.3

 اکتوبر23*

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

196.9

181.7

203.6

155.6

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

22اکتوبر

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

نومبر22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

دسمبر22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

جنوری23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

فروری23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

مارچ 23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

 اپریل 23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

 مئی23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

 جون23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

 جولائی 23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.9

6.9

8.0

8.5

 اگست23*

17.9

2.1

10.0

9.5

1.8

12.4

19.3

15.3

12.5

 ستمبر23*

16.0

-0.4

6.6

5.5

4.2

13.8

4.6

9.9

9.2

 اکتوبر23*

18.4

1.3

9.9

4.2

5.3

11.0

17.1

20.3

12.1

* عارضی۔ YoY سال بہ سال کا تخمینہ پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.1628

 


(Release ID: 1981423) Visitor Counter : 88


Read this release in: English , Hindi , Manipuri