بجلی کی وزارت
این ایچ پی سی نے 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والے ششماہی کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ مالی کارکردگی کی اطلاع دی
Posted On:
07 NOV 2023 5:54PM by PIB Delhi
ہندوستان کی سب سے بڑی ہائیڈرو پاور کمپنی این ایچ پی سی نے اب تک پچھلے ششماہی کے لیے 2,483 کروڑ روپے کے اسٹینڈ ایلون پی اے ٹی کے مقابلے میں 2500 کروڑ روپے کا سب سے زیادہ ششماہی اسٹینڈ الون منافع بعد از ٹیکس (پی اے ٹی) رجسٹر کیا ہے۔
موجودہ ششماہی کے لیے این ایچ پی سی کی مجموعی پی اے ٹی پچھلے اسی ششماہی کے 2575 روپے کے مجموعی پی اے ٹی کے مقابلے میں2,583 کروڑ روپے ہے۔
این ایچ پی سی بورڈ نے 6 نومبر 2023 کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی اور ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی۔
این ایچ پی سی کی کل نصب شدہ صلاحیت 7,097.2 میگاواٹ قابل تجدید بجلی (بشمول ونڈ اور سولر) اس کے 25 پاور اسٹیشنوں کے ذریعے ہے، جس میں اس کے ماتحت اداروں سے 1,520 میگاواٹ بھی شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا ک۔ن ا۔
U- 785
(Release ID: 1975469)
Visitor Counter : 88