خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

این آئی پی سی سی ڈی نے‘پوشن بھی پڑھائی بھی’ کے موضوع پر اندور میں  ریاستی سطح کی ماسٹر ٹرینر(ایس ایل ایم ٹی ز) ٹریننگ پروگرام  کا انعقاد کیا

Posted On: 07 NOV 2023 5:07PM by PIB Delhi

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن  اینڈ چائلڈ  ڈولپمنٹ (این اائی پی سی سی ڈی) نے سی ڈی پی اوز اور سپروائزرس کےلئے ‘پوشن بھی پڑھائی بھی ’ موضوع پر  ایک دو روزہ ریاستی سطح  کے ماسٹر ٹرینرز(ایس ایل ایم ٹی ز ) ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا۔یہ پروگرا 30 سے 31 اکتوبر 2023 تک   اندور کے علاقائی مرکز میں منعقد کیا گیا جس میں  زیادہ سے زیادہ 29شرکاء نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا م۔

U- 778



(Release ID: 1975422) Visitor Counter : 73


Read this release in: English , Hindi , Telugu