نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ 6 نومبر کو ممبئی کادورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ آئی آئی ٹی بامبے کے طلباء اور فیکلٹی اراکین سے بات چیت کریں گے

Posted On: 04 NOV 2023 7:27PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ 06 نومبر 2023 کو مہاراشٹر کے شہر ممبئی کا دورہ کریں گے۔

اپنے یک روزہ دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) بامبے جائیں گے، جہاں وہ اس ادارے کے طلباء اور فیکلٹی اراکین کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

***

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:677



(Release ID: 1974753) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil