قانون اور انصاف کی وزارت
قانونی امور کے محکمہ نے نگرانی بیداری ہفتہ منا یا
Posted On:
01 NOV 2023 4:05PM by PIB Delhi
قانونی امور کے محکمے نے ’بدعنوانی کو نہ کہو‘ کے موضوع پر نگرانی بیداری ہفتے کے ایک حصے کے طور پر مفاد عامہ کے انکشاف اور مخبر کے تحفظ (پی آئی ڈی پی آئی) پر ایک لیکچر کا اہتمام کیا۔

******
ش ح۔ ا ک۔ ج
UNO-559
(Release ID: 1973851)
Visitor Counter : 93