وزارات ثقافت

’’ویسٹ ٹوآرٹ‘‘کباڑ سے مجسمہ سازی نمائش کا وزیر مملکت برائے ثقافت جناب ارجن رام میگھوال کے ہاتھوں افتتاح

Posted On: 29 OCT 2023 6:48PM by PIB Delhi

خصوصی مہم 3.0 کے تحت ثقافت کی وزارت کے  زیر اہتمام للت کلا اکیڈمی ، نئی دہلی میں ’’ویسٹ ٹوآرٹ‘‘کباڑ سے مجسمہ سازی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تنظیموں نے اپنی بہترین تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ نمائش کا افتتاح ثقافت کے وزیر مملکت جناب ارجن رام میگھوال نے کیا۔

یہ ایگزبیشن 31 اکتوبر 2023 تک جاری رہے گی اور یہ عوام کے لئے کھلی ہوئی ہے۔

ثقافت کی وزارت اور نورتھ ایسٹ زونل کلچرل سنٹر(این ای زیڈ سی سی ) کی دہلی میں قائم تنظیموں نے نمائش میں حصہ لیا جبکہ دہلی سے باہر کی دیگر تنطیموں نے اپنے اپنے دفتر میں اس ایگزیبیشن کا اہتمام کیا۔

*****

 

 

U.No:430

ش ح۔رف۔س ا



(Release ID: 1972867) Visitor Counter : 58


Read this release in: English , Hindi , Tamil