صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند 26 اور 27 اکتوبر کو کرناٹک اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گی

Posted On: 25 OCT 2023 7:45PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 26 اور 27 اکتوبر 2023 کو کرناٹک اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ 26 اکتوبر کو بنگلورو، کرناٹک میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی گولڈن جوبلی جشن کے ایک حصے کے طور پر فاؤنڈیشن ویک کا آغاز کریں گی۔ وہ آئی آئی ایم بنگلورو میں این ایس راگھون سینٹر فار اینٹرپرنیوریئل لرننگ (این ایس آر سی ای ایل) کی خواتین صنعت کاروں کے ساتھ بات چیت بھی کریں گی۔

صدر جمہوریہ 27 اکتوبر کو چنئی، تمل ناڈو میں انڈین میری ٹائم یونیورسٹی کے 8ویں جلسۂ تقسیم اسناد  میں شرکت کریں گی۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:256



(Release ID: 1971173) Visitor Counter : 68


Read this release in: English , Hindi , Punjabi