قانون اور انصاف کی وزارت
خواتین اور لڑکیوں کی سلامتی اورتحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 1023 تیز رفتار خصوصی عدالتیں ( ایف ٹی ایس سیز ) قائم کی جائیں گی
Posted On:
17 OCT 2023 4:58PM by PIB Delhi
خواتین اور لڑکیوں کی سلامتی و تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ، انصاف کا محکمہ ، مرکز کے زیر نگرانی ایک اسکیم نافذ کر رہا ہے ، جس کے تحت آبرو ریزی اور پی او ایس سی او قانون سے تعلق رکھنے والے معاملات کی تیز عدالتی کارروائی کے لیے ، ملک بھر میں 389 خصوصی پی او ایس سی او عدالتوں سمیت، 1023 تیز رفتار خصوصی عدالتیں ( ایف ٹی ایس سیز ) قائم کی جائیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ا ع - ع ا )
U. No. 10916
(Release ID: 1968479)
Visitor Counter : 74