جل شکتی وزارت
آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کے احیاء کے محکمے نے التواء کو کم کرنے اور صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی مہم شروع کی
Posted On:
16 OCT 2023 6:18PM by PIB Delhi
جل شکتی کی وزارت کے آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کے احیاء کے محکمے ( ڈی او ڈبلیو آر ، آر ڈی اینڈ جی آر ) اور اس کے دیگر ادارے خصوصی مہم 3.0 اقدام کے تحت التوا ء کو کم کر نے ، دفتر کے احاطے میں اور اس کے ارد گرد کام کی جگہ کو بہتر بنا نے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں ۔ حکومت ہند کی مرکزی وزارتیں/ محکمے اور منسلک/ ماتحت دفاتر 2 سے 31 اکتوبر ، 2023 ء کے دوران انتظامی اصلاحات اور شکایات کے محکمے کے تحت زیر التواء معاملات کو کم کرنے اور تمام سرکاری دفاتر میں صفائی ستھرائی کو فروغ دینے کے مقصد سے مہم چلا رہے ہیں ۔
ڈی او ڈبلیو آر ، آر ڈی اینڈ جی آر میں، صفائی ستھرائی سے متعلق سرگرمیاں، قواعد و ضوابط کو آسان بنانے کے لیے نظر ثانی ، ریکارڈ مینجمنٹ نظام کا جائزہ، جگہ کا مفید استعمال، کام کی جگہ کے ماحول کو بہتر بنانے کی خاطر کوڑ کچرے یا کباڑ کو ٹھکانے لگانے سے متعلق سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔ محکمہ میں 13 اکتوبر ، 2023 ء تک خصوصی مہم 3.0 کے اہداف کے تحت کامیابیوں کی صورت حال مندرجہ ذیل ہے:
پیمانے / سرگرمیاں
|
مجموعی اہداف
|
13 اکتوبر ، 2023 ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں حاصل کامیابیاں
|
صفائی مہم کے مقام
|
350
|
273
|
بین وزارتی حوالہ جات ( کابینہ نوٹ )
|
1
|
1
|
پارلیمنٹ کی یقین دہانیاں
|
10
|
6
|
ارکان پارلیمنٹ کے حوالہ جات
|
36
|
8
|
وزیر اعظم کے دفتر کے حوالہ جات
|
9
|
4
|
عوامی شکایات
|
65
|
24
|
عوامی شکایات کی اپیلیں
|
19
|
2
|
فائلوں کا جائزہ اور ان کی تلفی
|
30615
|
10086 فائلوں میں سے 1719 فائلیں تلف کی گئیں
|
کباڑ کو بیچنے سے حاصل ہونے والی رقم
|
|
61777 روپئے
|
کباڑ ہٹنے کے بعد صاف ہوئی جگہ ( مربع فٹ میں )
|
137908
|
108491 مربع فٹ
|
*************
ش ح- و ا –ع ا
U. No. 10876
(Release ID: 1968208)
Visitor Counter : 80