صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 OCT 2023 12:42PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (15 اکتوبر 2023 کو) راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PresidentPhoto15102023SVL4.JPG

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10824



(Release ID: 1967877) Visitor Counter : 91