کامرس اور صنعت کی وزارتہ

آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریہ میں اگست 2022 کے مقابلے اگست 2023 میں 12.1 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا


اگست 2023 میں تمام آٹھ بنیادی صنعتوں (سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل) کی پیداوار میں مثبت اضافہ درج کیا گیا

اگست، 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 29 SEP 2023 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ اشاریے میں اگست 2022 کے اشاریے کے مقابلے اگست 2023 میں 12.1 فیصد (عارضی) کااضافہ ہوا۔ تمام آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار (یعنی، سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد ، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل) میں اگست 2023 میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

2. آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔اس میں سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل شامل ہیں ۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

3. مئی 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریے کی حتمی شرح نمو 5.2 فیصد پر نظرثانی کی گئی ہے۔ اپریل تا اگست 2023-24 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی شرح نمو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 7.7 فیصد (عارضی)درج کی گئی ہے۔

4. آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریے کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوارمیں (وزن: 5.37 فیصد) اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 18.9 فیصداضافہ ہوا ہے۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.7 فیصد اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار میں (وزن: 10.33 فیصد) اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 17.9 فیصدکااضافہ ہواہے۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران گزشتی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.5 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) میں اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 2.1 فیصدکااضافہ ہوا ہے۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

بجلی - بجلی کی پیداوار میں (وزن: 19.85 فیصد) اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 14.9 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) میں اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 1.8 فیصداضافہ ہوا ہے۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.5 فیصد اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) میں اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 10.0 فیصداضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار میں(وزن: 28.04 فیصد) اگست 2022 کے مقابلے اگست 2023 میں 9.5 فیصد کااضافہ ہوا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی  اسی مدت کے مقابلے میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) میں اگست، 2022 کے مقابلے میں اگست، 2023 میں 10.9 فیصداضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.8 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جون 2023، جولائی 2023 اور اگست 2023  کے اعداد وشمار عارضی ہیں ۔ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریے کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کااعداد وشمار بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے درج بالا اوزان انفرادی صنعت کے اوزان ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پرآئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیارفولاد کی پیداوار کے اندر آئٹم ‘کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او) نامی فولاد کی ایک نئی مصنوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: ستمبر 2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء منگل 31 اکتوبر 2023 کو ہوگا۔

 

آٹھ سرکردہ صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی :  سال 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

اپریل۔اگست 22-23

142.5

77.8

72.2

131.1

121.4

166.3

164.2

194.3

143.8

اپریل ۔ ا گست 23-24*

158.8

77.5

75.0

136.0

130.6

190.9

185.1

204.6

154.8

 

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فی صد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

اپریل۔اگست

22-23

22.7

-1.1

2.6

10.8

11.4

6.8

10.7

10.6

10.0

اپریل۔اگست

23-24*

11.5

-0.4

3.9

3.7

7.5

14.8

12.7

5.3

7.7

 

* عبوری۔ سال بہ سال کا تخمینہ ،گزشتہ سال کے مالی سال کی مدت کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔


ضمیمہ I I

آٹھ سرکردہ صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

اگست-22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

ستمبر-22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

اکتوبر-22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

نومبر-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

دسمبر-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

جنوری-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

فروری-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

مارچ-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

اپریل-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

مئی-23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

جون-23*

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.2

195.0

205.2

155.8

جولائی-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

190.5

166.1

204.0

153.0

اگست-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

189.0

180.7

219.8

156.8

 

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فی صد میں)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

اگست-22

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

ستمبر-22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

اکتوبر-22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

نومبر-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

دسمبر-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

جنوری-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

فروری-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

مارچ-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

اپریل-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

مئی-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

جون-23*

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

20.8

9.9

4.2

8.3

جولائی-23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.2

6.9

8.0

8.4

اگست-23

17.9

2.1

10.0

9.5

1.8

10.9

18.9

14.9

12.1

 

* عبوری۔ سال بہ سال کا تخمینہ ،گزشتہ سال کے مالی سال کے مہینے کے مقابلے میں کیا گیا ہے۔

 

******

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.10704



(Release ID: 1966932) Visitor Counter : 87


Read this release in: English , Marathi , Hindi