وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

پہلے ٹریننگ اسکواڈرن نے سنگا پور کے  چانگی کا دورہ کیا

Posted On: 06 OCT 2023 7:08PM by PIB Delhi

ہندوستانی بحریہ کے نوجوان ذہنوں کو تربیت دیتے ہوئے دوستی  استوار کرتے ہوئے، پہلے  تربیتی اسکواڈرن (1 ٹی ایس) – آئی این ایس تیر، آئی این ایس سوجاتا، سیل ٹریننگ شپ  آئی این ایس سدرشنی اور آئی سی جی ایس سارتھی بحری جہاز 4 اکتوبر 2023 کو  سنگاپور کے چانگی میں داخل ہوا ۔ بحری جہازوں کی پورٹ کال کے دوران ، مختلف باہمی تربیتی دورہ ، پیشہ ورانہ اور کمیونٹی کے تعامل کی سرگرمیاں اور کھیلوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

کیپٹن سروپریت سنگھ، سینئر 1 ٹی ایس آفیسر اور جہاز کے کمانڈنگ افسران نے میری ٹائم ٹریننگ اینڈ ڈاکٹرائن کمانڈ (ایم ٹی ڈی سی) کے کمانڈر کرنل رنسن چوا ہون لیئت سے ملاقات کی اور سنگاپور میں ہندوستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر شلپا کلا امبولے سے ملاقات کی۔ تاریخی کرانجی وار میموریل پر پھولوں کا گلدستہ  پیش کرنے کی تقریب میں خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ دورہ دونوں بحری افواج کے درمیان دوستی اور باہمی تعاون کے قریبی رشتے کی تصدیق کرتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIX(1)FIRSTTRAININGSQUADRONVISITSCHANGI,SINGAPORE8WO6.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIX(4)FIRSTTRAININGSQUADRONVISITSCHANGI,SINGAPOREGBHD.jpeg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10480

 


(Release ID: 1965165) Visitor Counter : 92


Read this release in: Telugu , English , Hindi