کارپوریٹ امور کی وزارتت
ہندوستانی مسابقتی کمیشن(سی سی آئی) نے زونیبارس کے ذریعے اندراآئی وی ایف میں اکثریتی حصص کے حصول اور اسپیس وے ویل نس کے اندرا آئی وی ایف میں انضمام کو منظوری دی
Posted On:
03 OCT 2023 8:30PM by PIB Delhi
ہندوستانی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی)نے زونیبارس کے ذریعے اندراآئی وی ایف میں اکثریتی حصص کے حصول اور اسپیس وے ویل نس کے اندرا آئی وی ایف میں انضمام کو منظوری دے دی ہے۔
مجوزہ امتزاج کا تصور یہ ہے:
- زونیبارس نیدرلینڈز بی وی(تحویل کار؍زونیبارس)کے ذریعے اندرا آئی وی ایس ہاسپٹل پرائیویٹ لمٹیڈ(اندرا آئی وی ایف)کے اکثریتی حصص کی تحویل اور
- اسپیس وے ویل نس پرائیویٹ لمٹیڈ(اسپیس وے)کا اندرا آئی وی ایف کے ساتھ انضمام۔
زونیبارس سرمایہ کاری فنڈوں کے ایکویٹی گروپ کا ایک حصہ ہے، جو اپنی معاون کمپنیوں اور فنڈوں کے ساتھ ایک عالمی سرمایہ کاری تنظیم ہے۔
انڈرا آئی وی ایف بنیادی طور سے پورے ہندوستان میں اپنے اسپتالوں؍مراکز کے توسط سے افزائش اور اِنویٹرو فرٹیلائزیشن علاج فراہم کرنے میں مصروف کار ہے۔
اسپیس وے اندرا آئی وی ایف کے پرموٹروں میں سے ایک ہے۔
سی سی آئی کے تفصیلی حکم پر عمل کیا جائے گا۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 10320)
(Release ID: 1963914)
Visitor Counter : 86