صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند کل مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گی

Posted On: 26 SEP 2023 4:33PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ درپدی مرمو کل (27 ستمبر 2023) مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گی۔ اپنے ایک روزہ دورے میں صدر جمہوریہ اندور میں انڈیا اسمارٹ سٹیز کنکلیو 2023 میں شرکت کریں گی اور جبل پور میں مدھیہ پردیش  ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔

**********

(ش ح۔ا س   ۔ت ح  )

U.No. 9979


(Release ID: 1960919)