امور داخلہ کی وزارت

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امتشاہ نے گنیش اتسو کے دوران آج  مہاراشٹر کے ممبئی  میں، دنیا بھر میں مشہور لال باغ کاراجا کے درشن کئے


جناب امت شاہ نے ممبئی کے باندرہ ویسٹ علاقے میں مشہور گنپتی پنڈال میں بھی پوجا کی

مرکزی وزیر داخلہ نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس کی رہائش گاہ پر نصب گنپتی بپا کی پوجا کی

Posted On: 23 SEP 2023 6:37PM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امتشاہ  نے گنیش اتسو کے دوران آج  مہاراشٹر کے ممبئی میں، دنیا بھر میں مشہور لال باغ کاراجا کے درشن کئے ۔

جناب امت شاہ نے ممبئی کے باندرہ ویسٹ علاقے میں مشہور گنپتی پنڈال میں بھی پوجا کی۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس بھی موجود تھے۔ اس کے بعد مرکزی وزیر داخلہ نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب ایکناتھ شندے  اور نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی رہائش گاہ پر نصب گنپتی بپا کی پوجا کی۔

 

 

******

ش  ح۔م م ۔ م ر

U-NO. 9867



(Release ID: 1959964) Visitor Counter : 106