نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

بھارت کے خلائی سفر کے موضوع پر ہوئے تبادلہ کے اختتام پر راجیہ سبھا کے ذریعہ اختیار کی گئی قرار داد کا متن

Posted On: 20 SEP 2023 7:47PM by PIB Delhi

قرارداد:

’’بھارت کا خلائی پروگرام قومی فخر کا ایک وسیلہ ہے۔ یہ قوم کی موروثی، سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کا مسلسل شاہد رہا ہے۔

مثبت ماحولیاتی نظام اور بصیرت افروز قیادت نے ہمارے سائنس دانوں کو اس قابل بنایا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا پوری طرح سے ادراک کر سکیں، اپنی توانائی کو بروئے کار لائیں اور اس تاریخی سنگ میل کو حاصل کر سکیں۔

یہ ایوان سائنس دانوں بشمول خواتین سائنس دانوں کا، چاند کے قطب جنوبی کے قریب چندریان 3 کی کامیاب سہل لینڈنگ کے ساتھ، اس مشکل کارنامے کو انجام دینے کے لیے اعتراف کرتا ہے اور ان کی ستائش کرتا ہے۔ یہ کامیابی، دیگر خلائی مشنوں کے ساتھ، دیرپا معاشی اور سماجی ترقی کا آغاز کرے گی۔‘‘

**********

 

(ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:9761


(Release ID: 1959239) Visitor Counter : 112


Read this release in: English , Hindi