نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدرجمہوریہ 15ستمبر کو بھوپال کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ ماکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف جرنلزم اینڈ کمیونی کیشن  کے تقسیم اسناد کی تقریب  میں شرکت کریں گے

Posted On: 14 SEP 2023 6:33PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند،جناب جگدیپ دھنکڑ  ،ڈاکٹر  سدیش  دھنکڑ  کے ساتھ15ستمبر2023 کو  مدھیہ پردیش میں بھوپال  کے دورے پر جائیں گے۔جہاں وہ ماکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف جرنلزم  اینڈ کمیونی کیشن  کی  تقسیم کے اسناد کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس  کا بھی افتتاح کریں گے۔

 

************

 

ش ح۔ ام۔

 (U: 9513 )

 



(Release ID: 1957434) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Hindi , Tamil