وزارتِ تعلیم
زیر التواء معاملات کو نمٹانے کے لیے خصوصی مہم 2.0 (ایس سی ڈی پی ایم) اور ہنر مندی اور صنعت کاری وزارت کی طرف سے سووچھتا مہم چلائی جا رہی ہے
1,051 صفائی مہمات کامیابی سے چلائی گئیں، 27,162 مربع فٹ جگہ خالی کرائی گئی، 25,846 عوامی شکایات اور اپیلوں کا ازالہ کیا گیا، 4,750 فائلوں کو نمٹایا گیا اور دسمبر 2022 سے اگست 2023 کے دوران اسکریپ کی فروخت سے 25,69,693 روپے کی آمدنی ہوئی
प्रविष्टि तिथि:
13 SEP 2023 9:00AM by PIB Delhi
ہنر مندی کے فروخت اور صنعت کاری کی وزارت میں زیر التواء معاملات (ایس سی ڈی پی ایم) اور سووچھتا ڈرائیو کے لیے خصوصی مہم 2.0 زوروں شور سے جاری ہے۔
مہم کے مقاصد میں زیر التوا معاملوں کو کم کرنا، سووچھتا کو ادارہ جاتی بنانا، اندرونی نگرانی کے طریقہ کار کو مضبوط کرنا، ریکارڈ کے انتظام میں افسران کو تربیت دینا، ریکارڈ کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے فزیکل ریکارڈز کو ڈیجیٹائز یشن کرنا اور تمام وزارتوں/ محکموں کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم: www.pgportal.gov /scdpm پر لانا ہے۔
مذکورہ مدت کے دوران، 11000 فزیکل فائلوں کا جائزہ لیا گیا اور 864 فائلوں کو ختم کیا گیا، 61380 عوامی شکایات اور اپیلوں کا ازالہ کیا گیا، 35 صفائی مہم چلائی گئی، 5054 مربع فٹ جگہ خالی کرائی گئی اور سکریپ کو ٹھکانے لگا کر.24,49,293 روپے کمائے گئے۔
*************
ش ح۔ ح ا۔ رض
U. No.9430
(रिलीज़ आईडी: 1956806)
आगंतुक पटल : 120