خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کی خصوصی مہم 2.0 کے تحت ای آفس کا 100فیصد نفاذ
Posted On:
12 SEP 2023 4:54PM by PIB Delhi
خواتین اور اطفال کی ترقی کی وزارت سوچھتا کو ادارہ جاتی شکل دینے اور وزارت، خودمختار اداروں اور فیلڈ فارمیشنز میں التوا کو کم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دسمبر، 2022 سے اگست، 2023 کے دوران زیر التواء ریفرنسز کو نمٹانے کے لیے خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کی طرف سے درج ذیل پیش رفت کی گئی ہے:
- 12,202 فزیکل فائلوں کو ختم کیا گیا۔
- ای آفس کا 100فیصد نفاذ۔
- 4,571 زیر التواء عوامی شکایات کو نمٹا یا گیا۔
- 1,467 زیر التوا عوامی شکایات کی اپیلیں نمٹا ئی گئیں۔
- اسکریپ کو ٹھکانے لگانے سے -/ 88166 روپے کی آمدنی ہوئی۔
مزید یہ کہ وزارت نے سوچھتا مہم کے تحت درج ذیل بہترین طور طریقوں کو اپنایا ہے۔
- سی پی جی آر اے ایم ایس پورٹل پر 37 سب اپیلٹ اتھارٹیز (ڈویژن/ اسکیم کے لحاظ سے) کے لیے یوزرکریڈینشیل تیار کی گئی ہیں تاکہ پی جی اپیلوں کے نمٹانے میں تیزی لائی جاسکے۔
- دفاتر کی خوبصورتی اور کمروں کی تزئین و آرائش
***********
)ش ح۔ م م ۔ ع آ(
U. No.9407
(Release ID: 1956667)
Visitor Counter : 114