وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

برازیلی بحریہ کے وفد کا دورہ، 05 ستمبر 23

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 SEP 2023 7:19PM by PIB Delhi

چیف آف جنرل اسٹاف امیر بحریہ جوز آگسٹو ویرا ڈا کنہا ڈی مینیز کی قیادت میں برازیل کی بحریہ کے ایک وفد نے نئی دہلی کا دورہ کیا اور 5 ستمبر 23 کو بحریہ کے وائس چیف آف دی نیول اسٹاف نائب امیر بحریہ سنجے جے سنگھ سے ملاقات کی۔ برازیل کے وفد نے آبدوزوں کی دیکھ بھال میں خود انحصاری حاصل کرنے کے لیے ہندوستانی بحریہ کی دیسی ساختہ کوششوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے باہمی تعاون کے شعبوں پر چیف آف مٹیریل نائب امیر بحریہ سندیپ ناتھانی کے ساتھ بھی بات چیت کی۔

 

 

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 9216


(ریلیز آئی ڈی: 1954957) وزیٹر کاؤنٹر : 201
یہ ریلیز پڑھیں: हिन्दी , English , Punjabi