صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
راشٹرپتی بھون میں عام لوگوں کا آنا یکم ستمبر سے 10 ستمبر تک موقوف رہے گا
प्रविष्टि तिथि:
31 AUG 2023 7:16PM by PIB Delhi
عام لوگوں کے لیے راشٹرپتی بھون کا دورہ کرنا ، جی 20 سربراہ اجلاس سے متعلق تیاریوں کی بنا پر یکم ستمبر سے 10 ستمبر 2023 تک موقوف رہے گا۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 9054
(रिलीज़ आईडी: 1953863)
आगंतुक पटल : 147