نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرِ جمہوریہ ہند کا رکشا بندھن کے موقع پر قوم کے لیے پیغام
Posted On:
29 AUG 2023 5:21PM by PIB Delhi
رکشا بندھن کے مقدس موقع پر ، میں سبھی بھارتیوں کو دِلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔
رکشا بندھن کا تہوار بھائیوں اور بہنوں کے پیار کے خوبصورت رشتے کو جوڑتا ہے اور انہیں آپسی اعتماد اور نہ ٹوٹنے والے اور اٹوٹ عہد کے ساتھ جوڑتا ہے ۔
اس رکشا بندھن کے موقع پر ، آیئے ہم اپنی ‘ ناری شکتی ’ کے لیے کھڑے ہونے کا عزم کریں کیونکہ وہ بھارت کو مزید عظمت کی طرف لے جانے کے تئیں عہد بستہ ہیں ۔
دعا ہے کہ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں خوشیوں اور مسرتوں میں اضافہ کرے ۔
********
( ش ح ۔ ح ا ۔ ع ا )
U. No.8964
(Release ID: 1953263)