وزارت اطلاعات ونشریات

سال 2021 کے لئے 69ویں قومی فلم ایوارڈز  کا اعلان:راکیٹری :دی نمبی افیکٹ،کو بہترین فیچر فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا


سرشٹی لکھیرا کی ہدایت  میں بنی فلم ‘ایک تھا گاؤں’ نے بہترین غیر فیچر فلم کا ایوارڈ جیتا

اَلّو ارجن  نے پشپا(دی رائز پارٹ 1) کےلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا،جبکہ عالیہ بھٹ اور کریتی سینن مشترکہ طورپر بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازی گئیں

پنکج تریپاٹھی نے بہترین  معاون اداکار کا ایوارڈ جیتا،جبکہ پلّوی  جوشی کو بہترین معاون اداکارہ  کا ایوارڈ ملا

یہ ہمارا وقت ہے،بھارتیہ فلموں کو پوری دنیا میں پہچان مل رہی ہے:مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر

Posted On: 24 AUG 2023 6:10PM by PIB Delhi

69ویں قومی فلم ایوارڈ کی جوری نے آج سال 2021 کے فاتحین  کا اعلان کیا۔اس اعلان سے پہلے ،صدر اور دیگر جوری اراکین نے اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر  جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر  سے ملاقات کی اور ان کے  سامنے ایوارڈز  کےلئےکئے گئے انتخابات کو پیش کیا۔ مرکزی وزیر نے محنت  کے ساتھ سبھی اینٹریز  کی جانچ کرنے اور ایوارڈز کےلئے بہترین  کا انتخاب کرنے کےلئے جوری  کا شکریہ ادا کیا۔ بات چیت کے دورا ن وزیر  موصوف نے کہا کہ،‘‘ہر زمرے کی سبھی فلموں کے درمیان  بہت سخت  مقابلہ تھا ۔میری دعائیں اور مبارکباد فاتحین کے ساتھ ہیں۔آج بھارت دنیا کا سب سےبڑا فلم پروڈیوسرملک  ہے۔ہمارے پاس دنیا کا کنٹنٹ ہب بننے کی صلاحیت ہے۔آج ہماری فلموں کو دنیا بھر میں پہچان مل رہی ہے،چاہے وہ بافٹا ہو یا آسکر۔’’

 

جوری میں بھارتیہ سنیما کی دنیا  کے مشہورومعروف فلم پروڈیوسر اور فلمی دنیا کی مقبول ہستیاں شامل تھیں۔ایوارڈز کا اعلان فیچر فلم جوری کے صدرجناب کیتن مہتا،غیر فیچر فلم جوری کے صدر جناب وسنت ایس سائی ،جناب یتیندر مشرا ،سنیما جوری پر بہترین اسکرپٹ کا اعلان ،اطلاعات و نشریات  کی وزارت میں  اڈیشنل سکریٹری  محترمہ نیرجا شیکھر  کی موجودگی میں کیا گیا ۔

بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ ‘راکیٹری: دی نامبی افیکٹ ’ کو دیا گیا ہے اور سرشٹی لکھیرا کے ذریعہ ہدایت کردہ ‘ایک تھا گاؤں’  نے بہترین فیچ فلم کا ایوارڈ حاسل کیا ہے۔

‘دی کشمیر فائلز’ کو قومی یکجہتی پر بہترین  فیچر فلم کےلئے نرگِس دت ایوارڈ  سے نوازا گیا ہے،جبکہ آر آر آر  کو  بہترین تفریح  بخش  فلم کے طورپر بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔

اَلّو ارجن نے فلم پشپا (دی رائز پارٹ1) میں اپنی شاندار اداکاری کےلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا ہے،جبکہ عالیہ بھٹ  اور کریتی سینن  نے بالترتیب  ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’اور ‘میمی’ کےلئےبہترین اداکارہ کا ایوارڈ مشترکہ طورپر جیتا ہے۔

69واں قومی فلم ایوارڈ 2021

سنیما کی بہترین اسکرپٹ

سنیما پر بہترین کتاب کےلئے ایوارڈ

نمبر شمار

کتاب کا عنوان

زبان

مصنف کا نام

ناشر کا نام

تمغہ اور نقد انعام

1.

لکشمی کانت پیاریال کی موسیقی: موسیقی کا مسحور کن سفر

انگریزی

راجیو وجیکر

روپا پبلیکیشنز انڈیا پرائیویٹ لیمیٹڈ

سورن کمل اور 75000/-روپے

 

 

بہترین فلمی نقاد کے لیے ایوارڈ:

نمبر شمار

نقاد کا نام

زبان

تمغہ اور نقد انعام

  1.  

پروشوتھما چریولو

تیلگو

سورن کمل اور 75000/-روپے

 

 

 

 

خصوصی تذکرہ – نقاد

نمبر شمار

نقاد کا نام

زبان

انعام

1.

سبرا منیا بدور

کنڑ

صرف سرٹیفکیٹ

 

 

 

 

69واں قومی فلم ایوارڈ 2021

غیر فیچر فلموں کے نتائج

 

نمبر شمار

ایوارڈ کا زمرہ

فلم کا نام

فاتحین

تمغہ اور نقد انعام

  1.  

بہترین غیر فیچر فلم

ایک تھا گاؤں

پروڈیوسر اور ہدایت کار:سرشٹی لکھیرا

سورن کمار اور فی کس 1،50،000 روپے

  1.  

ہدایت کار کی غیر فیچر فلم کا بہترین ڈیبیو

پانچیکا

پروڈیوسر :شرییا کپاڑیا

 

ہدایت کار:انکت کوٹھاری

رجت کمل اور فی کس  75000 روپے

  1.  

بہترین اینتھروپولوجیکل

 

فائر آن ایج

پروڈیوسر :رائزن نارتھ ایسٹ ،غیر سرکاری تنظیم

 

ہدایت کار:پرنب جیوتی ڈیکا

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین بائیو گرافیکل فلم /تاریخی تعمیر نو

کمپائیلیشن فلم

1روکھو ماتھر دوکھو ماجھی

 

2بیانڈ بلاسٹ

1پروڈیوسر اور ہدایت کار :سومناتھ منڈل

 

2پروڈیوسر لووانگ اپوکپا ممی کون

 

ہدایت کار:سائکھوم رتن

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے(مشترکہ)

  1.  

بہترین آرٹ فلم

ٹی این کرشنن بو

اسٹرنگس ٹو ڈیوائن

پروڈیوسر :این ایف ڈی سی

 

ہدایت کار:وی پچیری سیمی

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

سائنس و ٹیکنولوجی کی بہترین فلم

ایتھوز آف ڈارکنیس

پروڈیوسر:شری گنیش پروڈکشن

ہدایت کار:اوی جیت بینرجی

 

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین پروموشنل فلم (سیاحت،برآمدات،دستکاری اور صنعت وغیرہ کا احاطہ کرنے کےلئے)  

اینڈینجرڈ ہیری ٹیج

ورلی آرٹ

پروڈیوسر :بابا سنیماز

 

ہدایت کار :ہیمنت ورما

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

زراعت سمیت ماحولیات پر بنی بہترین فلم

منّنم ولّوو

پروڈیوسر:شری گوکولم موویز

 

ہدایت کار :آر ایس پردیپ

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

سماجی مسائل پر بنی بہترین فلم

  1. مٹھّو دی

2 ون ٹو تھری

پروڈیوسر اور ہدایت کار:اسیم کمار سنہا

 

پروڈیوسر :ایف ٹی آئی آئی

ہدایت کار :ہمانشو پرجاپتی

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

تعلیم کے موضوع پر بنی بہترین فلم

سرپی گالن سرپنگل

پروڈیوسر:کے کے وی میڈیا وینچر

 

ہدایت کار :بی لینن

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین ایکسپلوریشن / ایڈونچر فلم (کھیلوں کو شامل کرنے کے لیے)

آیشمان

پروڈیوسر:میتھیو  ورگیز ،دنیش راج کمار این،نوین فرانسس

 

ہدایت کار :جیکب ورگیز

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین تفتیشی فلم

لکنگ فار چالان

پروڈیوسر:آئی جی این سی اے

 

ہدایت کار:بپّا رے

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین اینی میشن فلم

کنڈی ٹنڈو

پروڈیوسر:اسٹوڈیو  ایکسوروس پرائیویٹ لیمیٹڈ

 

ہدایت کار:ادیتی  کرشنا داس

 

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

خصوصی جوری ایوارڈ

ریکھا

ہدایت کار: شیکھر باپو رنکھمبے

Rajat Kamal and Rs. 1,00,000/- each

  1.  

بہترین شارٹ فکشن فلم

دال بھات

پروڈیوسر:نیمل شاہ

 

ہدایت کار:نیمل شاہ

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

خاندانی اقدار پر بنی بہترین فلم

چند سانسیں

پروڈیوسر :چندرکانت کلکرنی

 

ہدایت کار:پرتما جوشی

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین ہدایت کاری

اسمائل پلیز

ہدایت کار :باکل متیانی

سورن کمل اور 1،50،000 روپے

  1.  

بہترین سینی میٹوگرافی

پٹال –ٹی

سینی میٹوگرافر :بٹو راوت

 

 

رجت کمل اور فی کس 50000 روپے

  1.  

بہترین آڈیوگرافی (فائنل مکسڈ ٹریک کا دوبارہ ریکارڈسٹ)

ایک تھا گاؤں

ری-ریکارڈسٹ (فائنل مکسڈ ٹریک):اُنّی کرشنن

رجت کمل اور 50000 روپے

  1.  

بہترین پروڈکشن ساؤنڈ ریکارڈسٹ (مقام/مطابقت پذیر آواز)

مین راگ

پروڈکشن ساؤنڈ ریکارڈسٹ: سروچی شرما

رجت کمل اور 50000 روپے

  1.  

بہترین ایڈیٹنگ

 

اِف میموری سروس میں رائٹ

ایڈیٹر: ابھرو بنرجی۔

رجت کمل اور 50000 روپے

  1.  

موسیقی  کی بہترین ہدایت

سوسیلنٹ

میوزک ڈائریکٹر: ایشان دیویچا

رجت کمل اور 50000 روپے

  1.  

بہترین نریشن /وائس اوور

 

ہاتھی بوندھو

 

 

وائس اوور: کولاڈا کمار بھٹاچارجی

 

 

رجت کمل اور 50000 روپے

  1.  

خصوصی تذکرہ

1. بالے بنگارہ

 

2. کرووارائی

 

3.دی ہیلنگ ٹچ

 

4.ایک دعا

انیرودھا جاٹکر

 

سری کانت دیوا

 

سویتا کمار داس

 

رام کمل مکھرجی

صرف سرٹیفکیٹ

 

69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز 2021

 

فیچر فلمیں - نتائج

نمبر شمار

ایوارڈ کے زمرے

فلم کا نام

فاتحین

تمغے اور نقد انعام

  1.  

بہترین فیچر فلم

راکیٹری:دی نامبی افیکٹ(ہندی)

ہدایت کار :آر مادھون

سورن کمل اور فی کس 2،50،000 روپے

  1.  

ڈائریکٹر کی بہترین پہلی فلم کے لیے اندرا گاندھی ایوارڈ

میپدیان (مذکورہ بالا شخص)

 

(ملیالم)

 

پروڈیوسر: اونی مکندن فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ

 

ڈائریکٹر: وشنو موہن

سورن کمل اور  Rs.1,25,000

(فی کس)

  1.  

بہترین تفریح فراہم کرنے والی بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ

آرآر آر  (تیلگو)

پروڈیوسر: ڈی وی وی انٹرٹینمنٹ ایل ایل پی

 

ڈائریکٹر: ایس ایس راجامولی

 

سورن کمل اور  Rs. 2,00,000/-

(فی کس)

  1.  

نیشنل انٹیگریشن پر بہترین فیچر فلم کے لیے نرگس دت ایوارڈ

 

کشمیر فائلز

(ہندی)

 

پروڈیوسر: زی اسٹوڈیوز لمیٹڈ

 

ڈائریکٹر: وویک رنجن اگنی ہوتری

 

رجت کمل  اور

Rs. 1,50,000/-

(فی کس)

  1.  

سماجی مسائل پر بہترین فلم

 

انوناڈ دی ریزونینس

 

(آسامیز)

 

پروڈیوسر: آسام اسٹیٹ فلم کارپوریشن لمیٹڈ

 

ڈائریکٹر: ریما بورہ

رجت کمل  اور

Rs. 1,50,000/- (فی کس)

  1.  

ماحولیات کے تحفظ/تحفظ پر بہترین فلم

آواسویو ہم

(ملیالم)

پروڈیوسر: کرشنند فلمز

 

ڈائریکٹر: کرشنند

رجت کمل  اور

Rs. 1,50,000/- (فی کس)

  1.  

بچوں کی بہترین فلم

گاندھی اینڈ کمپنی

(گجراتی)

پروڈیوسر: ایم ڈی میڈیا کارپوریشن

 

ڈائریکٹر: منیش سینی۔

سورن کمل اور

Rs. 1,50,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین ہدایت کاری

گوداوری (مقدس پانی)

(مراٹھی)

ڈائریکٹر: نکھل مہاجن

سورن کمل اور

 

 

Rs. 2,50,000/-

  1.  

بہترین اداکار

پشپا (دی رائز پارٹ 1)

 

(تیلگو)

مرکزی اداکار: اللو ارجن

 

 

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

 

 

  1.  

بہترین اداکارہ

1. گنگو بائی کاٹھیاواڑی (ہندی)

 

 

2. ممی (ہندی)

مرکزی اداکارہ: عالیہ بھٹ

 

 

 

مرکزی اداکارہ: کریتی سینن

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

 

  1.  

بہترین معاون اداکار

ممی (ہندی)

معاون اداکار: پنکج ترپاٹھی

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین معاون اداکارہ

کشمیر فائلز

(ہندی)

معاون اداکارہ: پلوی جوشی

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین چائلڈ آرٹسٹ

آخری فلم شو (چھیلو شو)

(گجراتی)

چائلڈ آرٹسٹ: بھاوین رباری

 

 

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین مرد پلے بیک سنگر

آر آر آر (تیلگو)

گلوکار: کالا بھیروا۔

 

(نغمہ: کومورم بھیمڈو)

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین خاتون پلے بیک سنگر

اروین نزہل (رات کا سایہ)

(تمل)

 

گلوکارہ: شریا گھوشال

(گیت: مایاوا چھیاوا)

 

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین سنیماٹوگرافی۔

سردار اودھم سنگھ (ہندی )

کیمرہ مین: ایوک مکوپادھیائے

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین اسکرین پلے

نییٹو  (دی ہنٹ )

(ملیالم )

 

 

گنگو بائی کاٹھیا واڑی (ہندی )

 

 

 

گنگو بائی کاٹھیا واڑی (ہندی )

 

اسکرین پلے رائٹر (اصل): شاہی کبیر

 

 

 

اسکرین پلے رائٹر (موضوع کردہ):

 

سنجے لیلا بھنسالی اور اتکرشنی وششٹھا

 

 

ڈائیلاگ رائٹر: اتکرشنی واششتھا اور پرکاش کپاڈیہ

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین آڈیو گرافی۔

سردار اودھم سنگھ (ہندی )

بہترین پروڈکشن ساؤنڈ ریکارڈسٹ (مقام / مطابقت پذیر آواز):

 

   ارون اسوک اور سونو کے پی

 

ساؤنڈ ڈیزائنر: انیش باسو

 

 

ری- ریکارڈنگ (فائنل مکسنگ): سائنو جوزف

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین ایڈیٹنگ

گنگو بائی کاٹھیا واڑی (ہندی )

ایڈیٹر: سنجے لیلا بھنسالی

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین پروڈکشن ڈیزائن

سردار اودھم سنگھ (ہندی )

پروڈکشن ڈیزائنر: دمتری ملیچ اور مانسی دھرو مہتا

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/- (مشترکہ)

  1.  

بہترین کاسٹیوم ڈیزائنر

سردار اودھم سنگھ (ہندی )

کاسٹیوم ڈیزائنر :ویرا کپور ایی

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/- (مشترکہ)

  1.  

بہترین میک اپ آرٹسٹ

گنگو بائی کاٹھیا واڑی (ہندی )

 

میک-اپ

 آرٹسٹ: پریتی شیل سنگھ ڈی سوزا

 

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

بہترین میوزک ڈائریکشن

پشپا (دی رائز حصہ اول)

(تیلگو)

 

 

آر آر آر

(تیلگو)

 

ایم ایم کیراوانی

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین دھن

کونڈا پولم  (تیلگو)

نغمہ  نگار: چندرابوس

 

(گیت: دھم دھم دھام)

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

خصوصی جیوری ایوارڈ

شیر شاہ

 

ڈائریکٹر: وشنو وردھن

رجت کمل  اور

Rs. 2,00,000/-

 

 

  1.  

بہترین اسپیشل افیکٹ

آر آر آر (تیلگو)

اسپیشل افیکٹ کریئیٹر :وی سرینواسن موہن

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

 

 

  1.  

بہترین کوریوگرافی۔

آر آر آر (تیلگو)

کوریوگرافر :پریم رکشتھ

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

 

  1.  

بہترین ایکشن ڈائریکشن کا ایوارڈ (اسٹنٹ کوریوگرافی)

آر آر آر (تیلگو)

اسٹنٹ کوریوگرافر :کنگ سولومن

رجت کمل  اور

Rs. 50,000/-

  1.  

آئین کے شیڈول VIII میں بیان کردہ ہر زبان میں بہترین فیچر فلم

 

 

 

  1.  

بہترین آسامی فلم

انور (آئیز آف دی سن شائن )

پروڈیوسر: گوپیندر موہن داس

 

ڈائریکٹر: مونجول باروہ

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین بنگالی فلم

کال کوکھو-ہاؤس آف ٹائم

 

پروڈیوسر: ارورہ فلم کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ

 

ڈائریکٹر: راجدیپ پال اور سرمِستھا میتی

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین ہندی فلم

 

 

سردار اودھم (ہندی )

پروڈیوسر: کنو ورکس ایل ایل پی

 

ڈائریکٹر: سوجیت سرکار

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین گجراتی فلم

لاسٹ فلم شو(چھیلو شو)

پروڈیوسر: جگاڈ موشن پکچرز

 

ڈائریکٹر: پین نالن

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین کنڑ فلم

 

777چارلی

پروڈیوسر: پرم واہ اسٹوڈیوز پرائیویٹ لیمیٹڈ

 

ڈائریکٹر: کرن راج کے

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین میتھلی فلم

 

سمانانتر (دی پیرلل)

پروڈیوسر: انیرتی فلمز

 

ڈائریکٹر: نیرج کمار مشرا

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین مراٹھی  فلم

 

ایکدا کے زالا

پروڈیوسر: گاجا ودانا

شو باکس ایل ایل پی

 

ڈائریکٹر: سلیل شرینواس کلکرنی۔

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین ملیالم  فلم

 

ہوم

پروڈیوسر: فرائیڈے فلم ہاؤس پرائیویٹ لمیٹڈ

 

ڈائریکٹر: روجن پی تھامس

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین میٹیلین  فلم

 

ایکھوئیگی یم (آور ہوم )

پروڈیوسر: چنگسوبم شیتل

 

ڈائریکٹر: میانگلاممب رومی میٹی

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین اوڑیہ  فلم

 

پرتیکشا (دی ویٹ)

پروڈیوسر: امیہ پٹنائک پراسیکیوشن

 

ڈائریکٹر: انوپم پٹنائک

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

  1.  

بہترین تمل  فلم

 

کڈیسی ویوسائی (دی لاسٹ فارمر )

پروڈیوسر: قبائلی فنون

 

ڈائریکٹر: ایم منی کندن

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

 

  •  

بہترین تیلگو  فلم

 

اوپینا (ویو)

میکرس

 

ڈائریکٹر: ثنا بوچی بابو

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

31

آئین کے شیڈول VIII میں بیان کردہ زبانوں کے علاوہ ہر زبان میں بہترین فیچر فلم

 

 

 

(a)

بہترین مشنگ فلم

بومبا رائڈ

پروڈیوسر: کوارٹر مون پروڈکشنز

 

ڈائریکٹر: بسواجیت بورا

رجت کمل  اور

Rs. 1,00,000/- (فی کس)

32.

خصوصی تذکرہ

1۔کڈیسی ویوسائی(دی لاسٹ فارمر)

 

2۔جھلی (ڈسکارڈس)

 

3۔ہوم

 

4۔انور (آئیز آن سی سن شائن )

آنجہانی شری نالندی

 

 

آرانیہ گپتا اور بیتھن بسواس

 

اندران

جہاں آرا بیگم

صرف سرٹیفکیٹ

 

69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز 2021

 

جیوری

 

 

فیچر فلموں کی جیوری

سینٹرل پینل

 

  1.  

جناب . کیتن مہتا (چیئرپرسن)

  1.  

جناب. سبیاساچی موہا پاترا (ممبر)

  1.  

جناب.وی این. آدتیہ (ممبر)

  1.  

جناب. پریش وورا (ممبر)

  1.  

جناب. مانس چودھری (ممبر)

  1.  

جناب. مالے رے (رکن)

  1.  

جناب. جی سریش کمار (ممبر)

  1.  

جناب. سنیل کمار دیسائی (ممبر)

  1.  

  محترمہ. پاپیا ادھیکاری (ممبر)

  1.  

جناب. متھو گنیش (ممبر)

  1.  

جناب. شانتنو گنیش روڈ (ممبر)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

علاقائی جیوری

شمالی پینل

 

  1.  

جناب . وی این آدتیہ (چیئرپرسن)

  1.  

  جناب . آر وی رمانی (ممبر)

  1.  

جناب . آنند کمار سنگھ (ممبر)

  1.  

جناب . مرتضیٰ علی خان (ممبر)

  1.  

جناب . شیوم چھابڑا (ممبر)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مشرقی پینل

 

  1.  

جناب . پریش وورا (چیئرپرسن)

  1.  

  محترمہ رونا آشیش (ممبر)

  1.  

  محترمہ جے سری بھٹاچاریہ (ممبر)

  1.  

محترمہ بوبی سرما باروہ (ممبر)

  1.  

جناب . شیلادتیہ مولک (ممبر)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مغربی بنگال

 

  1.  

محترمہ مالے رے، (چیئرپرسن)

  1.  

ایسیچ. مندار طلائیکر (ممبر)

  1.  

  محترمہ اولیویا داس (ممبر)

  1.  

  ایسیچ. پریتیش سودھا (ممبر)

  1.  

ایسیچ. بھاؤ راؤ کارہدے (ممبر)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنوبی  پینل 1

 

  1.  

جناب . سبیاساچی موہاپاترا (چیئرپرسن)

  1.  

  جناب . سوکمار جٹانیا (ممبر)

  1.  

محترمہ جی کالا (ممبر)

  1.  

محترمہ گیتا گروپا (ممبر)

  1.  

  جناب . سجین بابو (ممبر)

جنوبی پینل 2

 

  1.  

جناب . مانس چودھری (چیئرپرسن)

  1.  

جناب . ایم این سوامی (ممبر)

  1.  

  محترمہ بالابدھرپتھرونی رمانی (ممبر)

  1.  

  محترمہ ایم ایم سریلیکھا (رکن)

  1.  

  جناب. سوریپال سنگھ (ممبر)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

غیر فیچر فلموں کی جوری

 

  1.  

جناب. وسنت ایس سائی، (چیئرپرسن)

  1.  

جناب. بورون تھوکچوم (ممبر)

  1.  

جناب. شنکھجیت ڈی (ممبر)

  1.  

  جناب. پنچکشری سی ای (ممبر)

  1.  

  جناب. ہری پرساد (ممبر)

  1.  

جناب. امول وسنت گولے (ممبر)

  1.  

جناب. کامکھیا نارائن سنگھ (ممبر)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سنیما جیوری پر بہترین تحریر

1

جناب . یتندرا مشرا (چیئرپرسن)

2

  جناب  ویجے سائی (ممبر)

3

  جناب . رامداسا نائیڈو (رکن)

 

 

 

 

 

 

************

 

ش ح۔ا م۔

U-8809



(Release ID: 1952028) Visitor Counter : 114