شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ - ایک رسمی روزگار کا نقطہ نظر
Posted On:
25 AUG 2023 12:27PM by PIB Delhi
قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے ستمبر 2017 سے جون 2023 کی مدت کا احاطہ کرنے والے ملک کے روزگار کے تفصیلی خاکے پر پریس نوٹ جاری کیا ہے جو کہ منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر مختلف جہات میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ہے۔.
ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
(پی ڈی ایف فارمیٹ میں ضمیمہ جات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں)
*************
ش ح۔ س ب۔ رض
U. No.8812
(Release ID: 1952008)