قانون اور انصاف کی وزارت

ضلعی اور ماتحت عدلیہ کے لیے بنیادی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی ترقی

Posted On: 22 AUG 2023 2:36PM by PIB Delhi

ضلعی اور ماتحت عدلیہ کے لیے بنیادی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی ترقی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر محکمہ انصاف کے ضلعی اور ماتحت عدالتوں کے عدالتی ڈھانچے کے لیے مرکزی اسپانسرڈ اسکیم سی ایس ایس کے تحت ریسوبیل پارا، نارتھ گارو ہلز، میگھالیہ میں وکلاء اور مدعیان کی سہولت کے لیےایک جوڈیشیل کورٹ کمپلیکس تعمیر کیا گیا ہے۔

 

************

ش ح۔  م م۔ن ع

(U: 8667)



(Release ID: 1951055) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu