صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو اُن کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
19 AUG 2023 1:43PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (19 اگست 2023 کو)راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8563
(रिलीज़ आईडी: 1950385)
आगंतुक पटल : 126