نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
راجیہ سبھا میں آج ایک خاص منظر کا مشاہدہ کیا گیا – ناری شکتی کاا یک خوبصورت اظہار
Posted On:
08 AUG 2023 6:23PM by PIB Delhi
راجیہ سبھا میں آج پہلی مرتبہ اُس وقت ایک تاریخی منظر کا مشاہدہ کیا گیا، جب ایوان میں بحث ومباحثہ کے دوران ایک مختصر مدت کے لئے چیئر مین، اسپیکر اور ٹیبل اسٹاف سمیت سبھی عملہ خواتین پر مشتمل تھا۔
جب راجیہ سبھا کی رکن محترمہ ممتا موہنتا ایوان میں بول رہی تھیں، اُس وقت محترمہ پھنگنون کونیک راجیہ سبھا کے کام کاج کی صدارت کر رہی تھیں اور ایوان کے وسط میں ٹیبل پر موجود سبھی عہدیداران خواتین تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ع م۔ ق ر۔
U- 8107
(Release ID: 1946920)