یو پی ایس سی
سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2022 -حتمی نتیجہ
Posted On:
07 AUG 2023 3:50PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 7 اگست 2022 کو ہونے والے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹ) امتحان 2022 کے تحریری حصے کےنتائج اور3 جولائی2023 سے27 جولائی 2023 تک منعقد کئے گئے پرسنالٹی ٹیسٹ کے انٹرویوزکے نتائج کی بنیاد پر،میرٹ کے لحاظ سے، جن امیدواروں کی سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز میں یعنی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی) میں اسسٹنٹ کمانڈنٹس(گروپ اے) کے عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے،ان کی تفصیلات درج ذیل ہے۔
مندرجہ ذیل زمرہ بندی کے مطابق تقرری کے لیے کل 204 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:-
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
64
(بشمول 2 سابق اہلکار)
|
20
|
58
(بشمول 6 سابق اہلکار)
|
38
(بشمول 2 سابق اہلکار)
|
24
(بشمول1 سابق اہلکار)
|
204
(بشمول 11 سابق اہلکار)
|
حکومت کی طرف سے مختلف سروسز پر تقرریاں ، دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اوریہ تقرریاں امیدواروں کے امتحان اور تصدیق کے قواعد میں شامل تمام مقررہ اہلیت کی شرائط/ دفعات کو پورا کرنے کے ساتھ ، جہاں بھی ہونا ضروری ہو،اورتسلی بخش طریقے سے مکمل کی گئی ہوں،سے مشروط ہوں گی ۔ مختلف سروسز کے لئےتقرری ،حاصل کردہ میرٹ اور امیدواروں کی طرف سےسروسز کے لئے دی گئی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔
حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:
سروسز کا نام
|
اسامیوں کی کل تعداد
|
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
سی آر پی ایف
|
14
|
02
|
07
|
04
|
02
|
29
|
بی ایس ایف
|
27
|
06
|
18
|
10
|
05
|
66
|
آئی ٹی بی پی
|
02
|
00
|
03
|
04
|
04
|
13
|
ایس ایس بی
|
26
|
06
|
17
|
09
|
05
|
63
|
سی آئی ایس ایف
|
24
|
06
|
13
|
11
|
08
|
62
|
کل
|
93
|
20
|
58
|
38
|
24
|
233*
|
*بشمول سابق فوجیوں کے لیے مخصوص کل اسامیوں کا 10 فیصد۔
-2-
مندرجہ ذیل رول نمبر کے حامل 42 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:
0100585
|
0102427
|
0203886
|
0210706
|
0405523
|
0500087
|
0503777
|
0813801
|
0818454
|
0822700
|
0823175
|
0826689
|
0836767
|
0838422
|
0842270
|
0843824
|
0847449
|
0852911
|
0856198
|
0857989
|
1000582
|
1003524
|
1101733
|
1111432
|
1112706
|
1116358
|
1304086
|
1403470
|
1500094
|
1901635
|
1902368
|
2601624
|
2610877
|
3402555
|
3404163
|
3500541
|
3506053
|
3600690
|
4101810
|
4500400
|
4903669
|
5102959
|
سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان 2022 کے رول 16 (4) اور (5) کے مطابق، کمیشن متعلقہ زمروں کے تحت آخری تجویز کردہ امیدواروں کی میرٹ کے لحاظ سے 58 امیدواروں کی درجہ بندی کی ایک مربوط ریزرو فہرست کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ جو درج ذیل ہیں:
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
29
|
06
|
21
|
02
|
-
|
58
|
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں امتحان ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحانات/ تقرریوں سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پربھی دستیاب ہوگا ۔ البتہ امیدواروں کے نمبرس، نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب ہونے کا امکان ہے۔
فہرست کے لیے یہاں کلک کریں۔
***********
ش ح ۔ ع م - م ش
U. No.8061
(Release ID: 1946590)
Visitor Counter : 107