قانون اور انصاف کی وزارت
قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال کل بین وزارتی بار اور بنچ بیڈمنٹن چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے
Posted On:
04 AUG 2023 3:59PM by PIB Delhi
قانون وانصاف کی وزارت کے تعاون سے تیاگ راج انڈور اسٹیڈیم میں 5 اگست کو بین وزارتی بار اور بنچ بیڈمنٹن چمپئن شپ سیزن 2 کا انعقاد کیا جائیگا ۔ قانون وانصاف کے وزیر جناب ارجن رام میگھوال اس چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ح ا۔ع ن
(U: 7973)
(Release ID: 1945820)
Visitor Counter : 96