وزارت دفاع

سرحدی سڑکیں

Posted On: 04 AUG 2023 2:00PM by PIB Delhi

دفاع کے وزیر مملکت  جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں ڈاکٹر نشی کانت دوبے اور جناب نہال چند کے تحریری جواب میں بتایا کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کی طرف سے پچھلے تین سالوں کے دوران تعمیر کی گئی سڑک کی لمبائی کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

تعمیر شدہ لمبائی (کلومیٹر)

1

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ

453.59

2

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر

443.94

3

مرکز کے زیر انتظام علاقے انڈمان اور نکوبار

4.50

4

اتراکھنڈ

343.56

5

اروناچل پردیش

507.14

6

میزورم

53.54

7

ناگالینڈ

63.76

8

منی پور

6.30

9

سکم

164.95

10

مغربی بنگال

18.32

11

ہماچل پردیش

40.23

12

راجستھان

311.14

13

پنجاب

34.57

میزان

2,445.54

 

ملک میں گزشتہ تین سال کے دوران سرحدی سڑکوں کی دیکھ بھال کے لیے بی آر او کی جانب سے منظور کیے گئے اور کیے جانے والے اخراجات درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

مالی سال

منظور شدہ فنڈ

(رقم کروڑ میں)

خرچہ

(رقم کروڑ میں)

(i)

2020-21

870.80

841.22

(ii)

2021-22

752.03

744.52

(iii)

2022-23

923.00

846.46

 

بی آر او سرحدی علاقے میں مسلح افواج کی طے شدہ ترجیح کے مطابق سڑکیں بناتا ہے۔ بی آر او کے ذریعے سرحدی علاقوں میں سڑکوں کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے ساتھ ساتھ ملک میں سرحدی سڑکوں کو قابل رسائی بنانے کے لیے حکومت کی طرف سے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:

  • منصوبہ بندی کے وقت کو کم کرنے کے لیے بی آر او کے مختلف ایگزیکٹیوز کے انتظامی اور مالی اختیارات میں اضافہ۔
  • سڑک کی تعمیر کی رفتار کو بڑھانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا۔
  • سڑک کی تعمیر کے لیے نئے اور جدید آلات اور تعمیراتی پلانٹس کی خریداری۔
  • تعمیر کے ای پی سی موڈ کو اپنانا۔
  • ہوائی کوششوں کی دستیابی میں اضافہ۔
  • بی آر او کے ایریا آف ریسپانسیبلٹی (اے او آر) میں سڑکوں کا  ما قبل  اورمابعد روڈ سیفٹی آڈٹ۔

سڑکوں کی دیکھ بھال ، دیکھ بھال کے مجاز  معیار  کے مطابق کی جاتی ہے۔ سڑکوں کو ٹریفک کے قابل رکھنے کے لیے طے شدہ تجدید سائیکل کے مطابق ری سرفیسنگ کی جا رہی ہے۔

 

لانگ ٹرم رول آن ورکس پلان (ایل ٹی آر او ڈبلیو پی) 2023 تا 2028 کے مطابق عمل درآمد کے تحت اور مستقبل میں راجستھان کے سرحدی علاقوں میں تجویز کردہ سڑک کے منصوبے درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

سڑک کا نام

لمبائی

(کلومیٹر میں)

سڑک کی درجہ بندی

موجودہ

مجوزہ

1

باکاسر- مواسری

32.390

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

2

باڑمیر - چوتھن - کیلنور

82.500

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

3

کھربڑا‘ دیوسر

11.150

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

4

پٹھی والا-پی ٹی 141-رام گڑھ

56.122

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

5

لنڈیٹ-بھاڑے والا

34.260

New

این ایچ ایس ایل

6

بردھوال-پگل-بجو

182.870

IW

این ایچ ڈی ایل

7

سری موہنگڑھ- ہڈا بر

65.250

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

8

پٹھی والا موڑ (پی ٹی ایم) - اے ڈی ٹوبہ - لنڈیٹ

125.000

New

این ایچ ایس ایل

9

گوپال سر- لکھڑچوٹی – آر ڈی آر ڈی 330 آف آئی جی سی

13.960

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

10

اسوتر - شگڑھ

26.700

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

11

راولہ - روجھڑی

27.000

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

12

رام دیورا - ناچنا

70.00

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

13

ساوتھ اینڈ ٹو گٹی ہیاٹکی بی او پی

13.20

New

این ایچ ایس ایل

14

پٹھی والا-کالی بلی-بہلہ

65.00

New

این ایچ ایس ایل

15

دیوسر- موالی تلئی

10.50

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

16

رام پورہ-دودر- پی ٹی 201-ایسٹ کیمپ

24.70

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

17

چوتارو- شاہ گڑھ

37.00

Cl-9

این ایچ ڈی ایل

 

 

************

ش ح۔ اک    ۔ م  ص

 (U7960)



(Release ID: 1945756) Visitor Counter : 72


Read this release in: English , Tamil