صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند آئندہ روز بھوپال میں ’اُنمیش‘ اور ’اُتکرش‘ میلوں کا آغاز کریں گی

Posted On: 02 AUG 2023 6:24PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو آئندہ روز (3 اگست 2023 کو) ’اُنمیش‘ – بین الاقوامی ادبی میلے اور ’اُتکرش‘ – لوک اور قبائلی فن  سے متعلق میلے کا آغاز کرنے کی غرض سے بھوپال (مدھیہ پردیش) کا دورہ کریں گی۔ ان میلوں کا اہتمام بالترتیب ساہتیہ اکادمی اور سنگیت ناٹک اکادمی کے اشتراک سے وزارت ثقافت کے ذریعہ کیا جا رہا ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7886


(Release ID: 1945191) Visitor Counter : 142