نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر 4 اگست 2023 کو ناگپور کا دورہ کریں گے


نائب صدر راشٹرسنت تُکادوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے

نائب صدر نیشنل اکیڈمی فار ڈائریکٹ ٹیکسزمیں افتتاحی خطبہ’پرنیتی‘ دیں گے

Posted On: 02 AUG 2023 3:15PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھڑ 4 اگست 2023 کو ناگپور کا دورہ کریں گے جہاں وہ راشٹرسنت تُکادوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی (آر ٹی ایم این یو) کی صد سالہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ کوی ور سریش بھٹ کلچرل آڈیٹوریم ریشمی باغ  کا دورہ کریں گے۔

دن کے آخر میں، جناب دھنکھڑ نیشنل اکیڈمی فار ڈائریکٹ ٹیکسز میں انڈین ریونیو سروس کے آفیسر ٹرینیز کے لیے افتتاحی خطبہ ’پرنیتی‘ دیں گے۔

*************

ش ح۔م م ۔ را

U-7867



(Release ID: 1944992) Visitor Counter : 77