کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ساتویں راؤنڈ کی  کمرشل نیلامی کے پہلے دن دو کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے پیش کی گئیں


مشترکہ ارضیاتی ذخائر 516.34 ملین ٹن ہیں

450 کروڑ روپے کی  سرمایہ کاری  متوقع

Posted On: 01 AUG 2023 5:31PM by PIB Delhi

کوئلہ کی وزارت نے 29 مارچ 2023 کو 7ویں راؤنڈ اور 6ویں راؤنڈ کی دوسری کوشش کے تحت کمرشیئل کان کنی کے لیے کوئلے کی کانوں کی نیلامی شروع کی تھی۔

پہلے دن کوئلے کی دو کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں جن میں سے ایک کان سی ایم ایس پی اور دوسری ایم ایم ڈی آر کوئلے کی کان تھی۔ کانوں   کی  تفصیلات درج ذیل ہیں:-

  کوئلے کی ایک کان کو مکمل طور پر اور دوسری کو جزوی طور پر ایکسپلور کیا گیا ہے۔

  ان دونوں کانوں کے کل ارضیاتی ذخائر 516.34 ملین ٹن (ایم ٹی) ہیں۔

  ان کوئلے کی کانوں کے لیے مجموعی چوٹی کی درجہ بندی کی گنجائش  (پی آر سی ) 3 ملین ٹن سالانہ (ایم ٹی پی اے) ہے۔

پہلے دن  کا نتیجہ حسب ذیل ہے:

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی (ایم ٹی پی اے)

ارضیاتی ذخائر (ایم ٹی)

جمع کی گئی اختتامی بولی

محفوظ قیمت (فیصد میں)

حتمی پیشکش (فیصد میں)

 

1

نارتھ دھادو (مغربی حصہ)

جھارکھنڈ

3.00

 

434.65

 

این ایل سی انڈیا لمیٹیڈ

4.00

 

6.00

 

 

2

پتھوڑا

مغربی

مدھیہ پردیش

لاگو نہیں

 

81.69

شری برجنگ اینڈ اسپات لمیٹیڈ

 

4.00

 

18.25

 

آپریشنل ہونے پر، یہ کوئلے کی کانیں 337.54 کروڑ روپے کی سالانہ آمدنی پیدا کریں گی جس کا حساب ان کوئلے کی کانوں کے پی آر سی میں لگایا گیا ہے (جزوی طور پر دریافت شدہ کوئلے کی کانوں کو چھوڑ کر)۔ یہ کانیں 450 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کریں گی اور 4,056 لوگوں کو روزگار فراہم کریں گی۔

************

ش ح – م م     ۔ م  ص

 (U7833)


(Release ID: 1944798)
Read this release in: Tamil , English , Marathi , Hindi