کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جون 2022 کے مقابلے جون 2023 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریہ  میں 8.2 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا


اسٹیل، کوئلہ، سیمنٹ، ریفائنری مصنوعات، قدرتی گیس، کھاد اور بجلی کی پیداوار میں جون 2023 میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اضافہ دیکھا گیا

جون، 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ ( بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 31 JUL 2023 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں(آئی سی آئی) کے مشترکہ اشاریہ  میں جون 2022 کے اشاریہ  کے مقابلے میں جون 2023 میں 8.2 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ اسٹیل، کوئلہ، سیمنٹ، ریفائنری مصنوعات، قدرتی گیس، کھاد اور بجلی کی پیداوار میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جون  2023میں اضافہ ہوا۔ آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ جس میں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی  شامل ہے ۔آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

مارچ 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو اس کی عارضی سطح 3.6 فیصد سے 4.2 فیصد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اپریل تا جون 2023-2024 سہ ماہی کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.8 فیصد (عارضی) رپورٹ ہوئی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) میں جون، 2022 کے مقابلے میں جون، 2023 میں 9.8 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جون، 2024-2023 کی سہ ماہی کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.7 فیصد اضافہ ہوا۔ .

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) جون، 2022 کے مقابلے میں جون، 2023 میں 0.6 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں گذشتہ برس.اپریل سے جون، 2024-2023 کی سہ ماہی کے دوران 2.0 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) میں جون، 2022 کے مقابلے میں جون، 2023 میں 3.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ برس کے مقابلےاپریل تا جون، 2024-2023 کی اسی مدت کے دوران 0.1 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد)میں جون، 2023 کے  کے دوران  جون، 2022 کے مقابلے میں 4.6 فیصد بڑھی۔ پچھلے سال کے.اپریل تا جون، 2024-2023 کی سہ ماہی کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں 1.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) میں جون، 2022 کے مقابلے جون، 2023 میں 3.4 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جون، 2024-2023 کی سہ ماہی کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.3 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) میں جون، 2022 کے مقابلے جون، 2023 میں 21.9 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے جون، 2024-2023  کی سہ ماہی کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.9 فیصد اضافہ ہوا .

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) میں جون، 2022 کے مقابلے جون، 2023 میں 9.4 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جون، 2024-2023 کی سہ ماہی کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.2 فیصد اضافہ ہوا۔ .

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) میں جون، 2022 کے مقابلے میں جون، 2023 میں 3.3 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جون، 2024-2023 کی سہ ماہی کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.0 فیصد اضافہ ہوا۔ .

نوٹ 1: اپریل 2023، مئی 2023 اور جون 2023 کا ڈیٹا عبوری ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی / حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر اشارہ کیا گیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ‘کولڈ رولڈ(سی آر) کوائلز’ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او)  نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: جولائی 2023 کے لیے انڈیکس کی ریلیز جمعرات 31 اگست 2023 کو ہوگی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

 ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

Apr-Jun 22-23*

150.7

78.3

71.8

134.1

116.2

164.7

171.2

197.1

146.0

Apr-Jun 23-24*

163.7

76.8

71.9

136.7

129.2

190.9

192.1

199.1

154.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

شرح نمو (فی صد میں  سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

 ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

اپریل۔ جون 22 23*

31.9

0.6

4.8

13.5

13.3

6.9

17.2

17.1

13.9

اپریل۔ جون 23 24*

8.7

-2.0

0.1

1.9

11.3

15.9

12.2

1.0

5.8

سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

 ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

 -جون22

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.2

177.4

196.9

143.9

جولائی-22

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

اگست-22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

ستمبر-22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

اکتوبر-22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

نومبر-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

دسمبر-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

جنوری-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

فروری-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

مارچ-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

اپریل-* 23

161.2

75.1

69.0

132.7

118.7

189.2

191.4

192.3

150.8

مئی  23*

167.6

78.8

73.3

141.1

138.2

190.7

190.8

201.6

157.1

جون-23 *

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

192.9

194.0

203.4

155.7

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں  سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

 ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

 -جون22

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.3

19.7

16.5

13.1

جولائی-22

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

اگست-22

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

ستمبر-22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

اکتوبر-22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

نومبر-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

دسمبر-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

جنوری-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

فروری-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

مارچ-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

اپریل-* 23

9.1

-3.5

-2.8

-1.5

23.5

15.3

12.0

-1.1

4.3

-مئی  23*

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

10.9

15.3

0.8

5.0

23- جون*

9.8

-0.6

3.6

4.6

3.4

21.9

9.4

3.3

8.2

* عارضی۔ سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

*************

 

( ش ح ۔ ج ق ۔ رض (

U. No.7805



(Release ID: 1944560) Visitor Counter : 94