بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایم ایس ایم ای کارڈ

Posted On: 31 JUL 2023 4:03PM by PIB Delhi

 مائیکرو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کی وزارت (ایم ایس ایم ای) نے نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (این پی سی آئی) کے ساتھ مل کر پائلٹ بنیاد پر ایم ایس ایم ای روپے کریڈٹ کارڈ لانچ کیا تھا۔

ایم ایس ایم ای روپے کریڈٹ کارڈ ایم بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کو اپنے کاروبار سے متعلق آپریشنل اخراجات جیسے ڈیجیٹل ادائیگیوں ، یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی ، ٹیکس / قانونی ادائیگی وغیرہ کو پورا کرنے کے لیے ایک آسان ادائیگی کا طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔ نیز بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے افراد قرض لینے والے بینک کی پالیسی کے مطابق اپنے کاروباری اخراجات پر سود سے پاک قرض کی مدت کا فائدہ بھی اٹھاتے ہیں۔

یہ معلومات بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 7793




(Release ID: 1944446) Visitor Counter : 78


Read this release in: English , Tamil , Telugu