ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت

پلاسٹک کے فضلے کی پیداوار

Posted On: 27 JUL 2023 3:42PM by PIB Delhi

  پلاسٹک پیکیجنگ کے فضلے سمیت غیر منظم اور کچرے سے بھرا ہوا پلاسٹک کا فضلہ زمینی اور آبی ایکو سسٹم پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ ضوابط، 2016، ملک بھر میں ماحول دوست انداز میں پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ کے لیے قانونی فریم ورک فراہم کرتے ہیں۔ زمینی، آبی اور سمندری ایکو سسٹم پر ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی اشیا کے منفی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے، وزارت نے 12اگست 2021کو پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ ترمیمی ضوابط، 2021 کو نوٹیفائی کیا، جس کے تحت یکم جولائی 2022سے ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی شناخت شدہ اشیا پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جن کی افادیت کم اور کوڑا بننے کی صلاحیت زیادہ ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت نے 16 فروری، 2022 کو پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ ترمیمی ضوابط، 2022کے تحت پلاسٹک پیکیجنگ کے لیے توسیعی پروڈیوسر ذمہ داری کے بارے میں رہنما خطوط کو بھی نوٹیافائی کیے ہیں۔

پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ ضوابط، 2016 کے نفاذ کے بارے میں مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، پچھلے پانچ برسوں کے دوران ملک میں پیدا ہونے والا پلاسٹک کا فضلہ حسبِ ذیل ہے:

نمبر شمار

سال

پلاسٹک فضلہ کی پیداوار(ٹن سالانہ- ٹی پی اے)

1

2016-17

1,568,714

2

2017-18

660,787

3

2018-19

3,360,043

4

2019-20

3,469,780

5

2020-21

4,126,997

 

 

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ریاست کے لحاظ سے اور سال وار پیدا ہونے والے پلاسٹک کچرے کو ضمیمہ 1 میں فراہم کیا گیا ہے۔

ای پی آر گائیڈ لائنز کے تحت سال 3-2022 کے لیے پلاسٹک پیکیجنگ کے لیے رجسٹرڈ پروڈیوسرز، درآمد کنندگان اور برانڈ مالکان کی کل توسیعی پروڈیوسر ذمہ داری (ای پی آر) تقریباً 23 ملین ٹن ہے۔ ری سائیکلنگ سمیت پلاسٹک پیکیجنگ کچرے کی پروسیسنگ کے بعد رجسٹرڈ پلاسٹک ویسٹ پروسیسرز کے ذریعہ تیار کردہ ای پی آر سرٹیفکیٹ 2.5 ملین ٹن ہے۔

ضمیمہ I

سی پی سی بی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پلاسٹک فضلہ پیدا کرنے کے لیے سال وار اعداد و شمار*

 

(* ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ / آلودگی کنٹرول کمیٹی کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مربوط)

 

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

 

 

 

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

1

آندھرا پردیش

82863

NA

66314

46222

39626.45

2

اروناچل پردیش

NA

6

3787.37

2721

3755.9

3

آسام

24030

NA

32277.87

24971

58765

4

بہار

2280

2280

68903.328

41365

74263.69

5

چھتیس گڑھ

7300

NA

6000

32850

47450

6

گوا

NA

NA

32580.52

26068

29441

7

گجرات

269294.88

269808

356873

408201

337693.96

8

ہریانہ

23369.09

NA

68735.26

147734

185168

9

ہماچل پردیش

255

NA

3672

13683

6206.78

10

جموں و کشمیر

NA

27870

34367.37

74826.33

51710.6

11

جھارکھنڈ

NA

NA

51454.53

43332

20263.45

12

کرناٹک

419600

NA

272776

296380

368080

13

کیرلا

NA

NA

133316

131400

120063.87

14

مدھیہ پردیش

50457.07

61037

72327.39

121079

138483.58

15

مہاراشٹر

21420.33

NA

409630

443724

311254

16

منی پور

NA

24

12453.8

8293

10303

17

میگھالیہ

13.265

15.096

1263

5043

 

18

میزورم

NA

NA

13.306

7909

1514.51

19

ناگالینڈ

NA

14052.5

268.18

565

4785.94

20

اڈیشہ

6890.805

12092.205

90138.98

45339.4

51269.9

21

پنجاب

163423.4

54066.1

119414.64

92890

108332.06

22

راجستھان

NA

NA

104704.383

51966

66324.57

23

سکم

102.7

NA

5.66

69

82.75

24

تمل ناڈو

79114.792

NA

401091

431472

430107

25

تلنگانہ

NA

NA

183014.65

233655

472675

26

تریپورہ

30

28.5

26.2

32

61.65

27

اتر پردیش

152492.6445

206733.4505

254401.8

161148

375950

28

اتراکھنڈ

NA

NA

31093

25203

18647.75

29

مغربی بنگال

NA

NA

300236.12

300236

417925

30

جزائر انڈمان و نکوبار

365

NA

1850

387

492.342

31

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

NA

NA

1947.7

1948

4726

32

چنڈی گڑھ

21516.75

12775

11715.4

6746

13107.15

33

لکشدیپ

NA

NA

148

46

523.54

34

دہلی این سی آر

232732

NA

224810

230525

345000

35

پڈوچیری

9252.25

NA

8433

11753

12754

 

 

یہ معلومات ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 7626



(Release ID: 1943376) Visitor Counter : 88


Read this release in: English , Marathi , Tamil