ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹیکسٹائل کے شعبہ  میں صلاحیت سازی کے لیے سمرتھ- اسکیم کے تحت سبھی   1880 مراکز میں 1,83,844 مستفیدین کو تربیت دی گئی

Posted On: 26 JUL 2023 3:03PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائلز کی وزارت کی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ٹیکسٹائلز کی وزارت نے 2010-2018 کے دوران انٹیگریٹڈ اسکل ڈیولپمنٹ یعنی صلاحیت سازی  سے متعلق مربوط اسکیم (آئی ایس ڈی ایس) کی سرپرست اسکیم کونافذ کیاتھا تاکہ ٹیکسٹائلز ویلیو چین میں محنت کشوں کی  مہارتو ں کے فروغ اور صلاحیتوں میں اضافہ کیا جاسکے۔اس کے ساتھ ساتھ تسلسل میں، سمرتھ- اسکیم فار کیپیسٹی بلڈنگ اِن ٹیکسٹائل سیکٹر یعنی ٹیکسٹائلز کے شعبہ میں صلاحیت سازی کے لئے سمرتھ - اسکیم (ایس سی بی ٹی ایس) کی اصلاح کی گئی۔ جس کا 2017-18 میں  آغاز کیا گیا تھا ۔سمرتھ اسکیم ،مانگ پر مبنی،روزگار کی فراہمی پر مرکوز صلاحیتوں  کی  کوالیفکیشن سے متعلق ایک قومی  فریم ورک (این ایس کیو ایف) کے مطابق ہنر مندی کا پروگرام فراہم کرتا ہے تاکہ منظم ٹیکسٹائل اور متعلقہ شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں صنعت کی کوششوں کو پورا کیا جا سکے، جس میں  بنائی اور کتائی کو چھوڑ کر ٹیکسٹائلز کی پوری ویلیو چین کا احاطہ کیا جاتا ہے۔جسےصلاحیت سازی اور صنعت کاری کی وزارت  کی پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا (پی ایم کے وی وائی) کے تحت یکجا کیا گیا ہے۔سمرتھ اسکیم  میں مارچ 2024 تک  کی توسیح کی گئی ہے۔ سمرتھ اسکیم کے تحت ملک میں کام کرنے والے تربیتی مراکز کی ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ-1 میں دی گئی ہیں۔

آئی ایس ڈی ایس 2017-18 تک کام کر رہا تھا۔پچھلے تین سالوں اور موجودہ سال کے دوران تمل ناڈو سمیت  سمرتھ کے تحت  مستفید افراد کی ، ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تعداد کی تفصیلات  ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔

ٹیکسٹائلز کی وزارت چھوٹے شہروں سمیت  کل ہند بنیاد پر سمرتھ اسکیم کو نافذ کر رہی ہے۔ ٹیکسٹائل کی وزارت مختلف اسکیموں جیسے پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم (پی ایل آئی) اسکیم، پردھان منتری میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائلز ریجن اینڈ اپیرل (پی ایم مترا)، ٹیکنالوجی کوجدید ترین بنانے سے متعلق ترمیم شدہ اسکیم (اے ٹی یو ایف ایس)، سلک سامگرا، نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ یعنی دستکاری کے فروغ سے متعلق قومی پروگرام، انٹیگریٹڈ وول ڈیولپمنٹ یعنی اون کے فروغ سے متعلق مربوط پروگرام (آئی ڈبلیو ڈی پی)، نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز مشن (این ٹی ٹی ایم)، اسکیم فار انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائلز پارکس (ایس آئی ٹی پی) وغیرہ  مختلف اسکیموں کو نافذ کررہی ہے جو ملک میں ٹیکسٹائلز شعبہ کی ترقی کے لیے خصوصی طور پر معاونت کرتے ہیں۔

ضمیمہ-I

سمرتھ اسکیم کے تحت ملک میں کام کرنے والے ٹیکسٹائل کے تربیتی مراکز کی تفصیلات، ریاست / مرکز کے لحاظ سے:

(20.07.2023 تک)

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

تربیتی مراکز کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار

1

2

آندھرا پردیش

40

3

اروناچل پردیش

4

4

آسام

106

5

بہار

35

6

چندی گڑھ

1

7

چھتیس گڑھ

16

8

دہلی

24

9

گوا

2

10

گجرات

43

11

ہریانہ

43

12

ہماچل پردیش

5

13

جموں و کشمیر

24

14

جھارکھنڈ

19

15

کرناٹک

435

16

کیرالہ

7

17

مدھیہ پردیش

41

18

مہاراشٹر

42

19

منی پور

3

20

میگھالیہ

4

21

میزورم

3

22

ناگالینڈ

13

23

اوڈیشہ

32

24

پڈوچیری

3

25

پنجاب

6

26

راجستھان

46

27

سکم

2

28

تمل ناڈو

504

29

تلنگانہ

45

30

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

7

31

تریپورہ

13

32

اتر پردیش

284

33

اتراکھنڈ

7

34

مغربی بنگال

20

 

کل

1,880

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ II

 

پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران تمل ناڈو سمیت  سمرتھ اسکیم کے تحت مستفید افراد کی  ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات:

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

گذشتہ تین سالوں اور رواں سال کے دوران تربیت  حاصل کرنے والے  مستفیدین کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار

66

2

آندھرا پردیش

5,011

3

اروناچل پردیش

57

4

آسام

5,641

5

بہار

3,615

6

چندی گڑھ

87

7

چھتیس گڑھ

1,837

8

دہلی

3,187

9

گوا

55

10

گجرات

6,781

11

ہریانہ

9,512

12

ہماچل پردیش

287

13

جموں و کشمیر

1,711

14

جھارکھنڈ

1,510

15

کرناٹک

40,348

16

کیرالہ

1,500

17

مدھیہ پردیش

3,691

18

مہاراشٹر

7,431

19

منی پور

1,077

20

میگھالیہ

110

21

میزورم

448

22

ناگالینڈ

810

23

اوڈیشہ

4,984

24

پڈوچیری

304

25

پنجاب

661

26

راجستھان

7,457

27

سکم

66

28

تمل ناڈو

41,742

29

تلنگانہ

5,476

30

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1,522

31

تریپورہ

1,072

32

اتر پردیش

23,786

33

اتراکھنڈ

485

34

مغربی بنگال

1,517

 

میزان

1,83,844

 

(20.07.2023 تک)

 

***********

ش ح ۔  ع م - م ش

U. No.7600


(Release ID: 1943153) Visitor Counter : 129


Read this release in: English , Marathi , Tamil